@zeeshannazeerr: Sharteen 🥹💔"cJoin my Whatsapp Group Links in Bio 🥀" video Credit : @behr_e_adab #zeeshanwrites1 #notyourzeeshan #mzeeshannazeer #zeeshanwrites #poetry
ایک گانا ھے
پیار میں تو شرط ھوتی نہیں
مگر پیار شرطوں پہ اس نے کیا
ستارے جو چمکے تھے وہ ذرا
بجھانے لگی وہ آرکی کا دیا
نظروں میں جب تم گرنے لگو
اندھیروں میں جب تم گھرنے لگو
تب تم میرے پاس آ نا پرئیے
میرا سر جھکا ھے
جھکا ھی رھے گا
تمہارے لئے، تمہارے لئے
2026-07-26 14:46:46
0
To see more videos from user @zeeshannazeerr, please go to the Tikwm
homepage.