محمد بن قاسم کو برصغیر میں اہل بیت کے چاھنے والوں کو ختم کرنے کے لیے بھجا گیا تھا ، لیکن جب اسے ساری حقیقت سمجھ آی تب تک اسے قتل کروا دیا گیا تھا،
2025-11-18 05:14:11
114
Imran Cheema :
السلام علیکم بھائی جان اپ نے کہانی بہت اچھی بنائی ہے مگر ایک میرا بھی سوال ہے اپ سے کہ اس کا جو چاچا تھا حجاج بن یوسف وہ تو بہت ظالم ادمی تھا جس نے کھانا کعبہ کو بھی ڈیمج کیا تھا تو یہ ہیرو کیسے ہو گیا ذرا اس پر روشنی ڈالنا مہربانی
2025-12-14 15:33:25
7
👑لالا کـاشـــــــفـــــــ👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وســــــــــلم ❤️
2025-11-18 05:03:12
31
ميمڻ :
راجا ڏاهر ريئل هيرو آف سنڌ
2025-11-18 16:49:21
66
AJ :
راجہ داہر ہیرو تھا
محمد بن قاسم غاصب اور لٹیرا تھا
غلط سبق پڑھایا ہم کو
2025-11-25 12:15:24
11
🌼 Excellent Habibi 💐 :
راجہ داہر اصل ہیرو ہے اس دھرتی کا ، محمد بن قاسم کی حقیقت وہ نہیں جو بچپن سے ہمارے کانوں میں گھسیڑی گئی
2025-11-22 21:21:32
39
علی منصور :
کہانی شریف
2025-11-17 01:36:46
64
Rana Abdul Rehman Minhas :
Raja Dahir the great hero of sindh❤️
2025-11-22 10:20:15
9
alang10607 :
712 میں بغداد کہاں سے آ گیا ؟
بغداد شہر 762 میں بنایا گیا تھا ۔