@streetusa33: #bodycam #policebodycam #copsontiktok #copsoftiktok

streetusa33
streetusa33
Open In TikTok:
Region: US
Monday 17 November 2025 10:10:14 GMT
253
12
2
0

Music

Download

Comments

savrn2437
Savie :
I didn’t know they had red lights in their car. That’s cool!
2025-11-19 04:52:30
0
gwen.karski
Gwen Karski :
ngl i wanna know about that laceration to the finger now😅😭
2025-11-17 13:39:33
1
To see more videos from user @streetusa33, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جوڑا واقعی بہت مہنگا ہے اس کی قیمت دکان پر  نہیں لکھی ہوتی اس کی قیمت ایک  باپ کی خاموش آنکھیں اور ایک ماں کی بھیگی  ہوئی پلکیں ادا کرتی ہیں۔ اسے پہن کر بیٹی  صرف دلہن نہیں بنتی وہ اپنے بچپن سے  رخصت ہوتی ہے؛ اس کمرے سے، جہاں  اس کے خواب پلتے تھے اس آنگن سے، جہاں  اس کی ہنسی گونجتی تھی اور ان ہاتھوں سے جنہوں نے اسے زندگی کی ہر ٹھوکر سے  پہلے تھاما تھا۔ سب کہتے ہیں آج بیٹی کا گھر بس گیا مگر کوئی اس  باپ سے نہیں پوچھتا جس کے گھر کا  سب سے قیمتی وجود آج ہمیشہ کے لیے کسی  اور گھر کا ہو گیا۔ دلہن کا جوڑا پہنتے وقت وہ اپنے جسم پر  لباس نہیں سجاتی وہ اپنے ماں باپ کے گھر کی آخری یادیں اوڑھتی ہے اور رخصتی کے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے ایک بیٹی کا پورا بچپن ماں کے آنگن سے اُٹھ کر کسی اور گھر چلا جاتا ہے۔  اسی لیے دلہن کے جوڑے کو صرف خوبصورت مت کہنا کبھی غور سے دیکھنا اس کے ہر رنگ میں  ایک ماں کی جدائی ہر دھاگے میں ایک  باپ کی خاموشی اور ہر چمک میں ایک  بیٹی کی قربانی سلائی ہوتی ہے۔ 🌷🌸ہیر

About