Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@e_mpuss: Tumbler coffe? #tumbler #tumblercoffee #tumblerviral
Ootd IsTheBest 🦋
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 17 November 2025 11:31:21 GMT
2246
10
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.2MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.34MB
)
Watermark .mp4 (
2.2MB
)
Music .mp3
Comments
HAbdurrohman :
😂
2025-12-13 22:09:26
0
To see more videos from user @e_mpuss, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Vid cho ai cần #AOV #quytannuong #lienquanmobile #trend
دنیا میں ایسے لمحے آتے ہیں جب انسان خود کو سب سے کٹا ہوا محسوس کرتا ہے۔ لوگ ساتھ ہوتے ہوئے بھی ساتھ نہیں ہوتے.... گھر بھرے ہونے کے باوجود دل خالی رہتا ہے ،۔محفلوں کے بیچ بیٹھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا ہوا اور اکیلا محسوس کرتا ہے۔ یہ وہ تنہائی ہے جو روح کو چیر کر رکھ دیتی ہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ کبھی کبھی یہی تنہائی انسان کو ایسے مقام تک لے جاتی ہے جہاں وہ حقیقت میں اپنا رب پہچان لیتا ہے۔ کیونکہ اصل ملاقاتیں، اصل یقین اور اصل سکون اکثر تنہائی میں ہی ملتا ہے۔ تنہائی جس میں دل بولنے لگتا ہے، جس لمحے انسان دنیا سے تھک کر ایک کونے میں بیٹھتا ہے۔ اپنے بوجھ سے لڑتے لڑتے تھک جاتا ہے اور دل خاموش ہو جاتا ہے، وہی لمحہ اصل دروازہ کھلنے کا ہوتا ہے۔ انسان اگر اُس وقت تھوڑا سا بھی رب کی طرف رُخ کرے ، ذرا سا بھی دل اُٹھا کر کہہ دے " یا ﷲ میں اکیلا ہوں۔" تو دل کے اندر ایک آواز آتی ہے "تم کبھی اکیلے نہیں تھے۔" یہ احساس ایسے دل پر گِرتا ہے جیسے بارش خشک زمین پر گرتی ہے۔ ﷲﷻ کا ساتھ جو کبھی چھوٹتا نہیں، لوگ بدل جاتے ہیں۔ وقت بدل جاتا ہے۔ حالات، موسم ،رشتے سب بدل جاتے ہیں۔ لیکن ایک بستی ایسی ہے، جو نہ بدلتی ہے، نہ چھوڑتی ہے، نہ بھولتی ہے۔ اور وہ ہے ﷲﷻ۔ انسان کے گناہ زیادہ ہوں یا دوسروں کے زخم گہرے، رب کبھی دروازہ بند نہیں کرتا۔ بس انسان ہی دروازے کی طرف دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ تنہائی کے وقت ﷲﷻ کی خاص قربت سے متعلق احادیث میں آتا ہے کہ ﷲﷻ اپنے بندے کے ٹوٹے ہوئے دل کے قریب ہوتا ہے۔ دل جب ٹوٹتا ہے تو اُس میں دنیا کا شور کم ہو جاتا ہے اور ﷲﷻ کی آواز سنائی دینے لگتی ہے۔ کبھی کبھی رب بندے کو اکیلا ہی اِسی لیے چھوڑتا ہے تاکہ وہ سب سے ہٹ کر صرف ﷲﷻ کو دیکھے۔ دنیا کا سہارا ٹوٹتا ہے تاکہ رب کا سہارا مضبوط ہو۔ لوگ دور ہوتے ہیں تاکہ ﷲﷻ قریب ہو جائے۔ دل زخمی ہوتا ہے تاکہ رب اُس پر اپنا نور رکھ دے۔ میں تیرے ساتھ ہوں، وہ جملہ جو تقدیر بدل دیتا ہے۔ :قرآن میں ﷲﷻ نے فرمایا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔ انسان اگر اِس آیت کو دل سے محسوس کر لے تو ہر خوف ختم ہو جاتا ہے۔ اندر کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔ اور روح کو ایک ایسی طاقت ملتی ہے جو دنیا کے ہزار سہاروں سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ یہ احساس کہ ﷲﷻ میرے ساتھ ہے۔ یہ جملہ انسان کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔ وہ راز جو صرف تنہا بندوں کو ملتا ہے، جو لوگ تنہائی میں روتے ہیں ، راتوں کو جاگ کر دل کی بات رب سے کہتے ہیں، جو دکھ کو لوگوں کے سامنے نہیں بلکہ ﷲﷻ کے سامنے بہاتے ہیں، ان کے اندر ایک نور پیدا ہو جاتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں ﷲﷻ اپنے قریب لے آتا ہے۔ اُنہیں وہ یقین ،وہ سکون اور وہ روشنی ملتی ہے ، جو بھری محفلوں، دنیاوی کامیابیوں یا لوگوں کی تعریف میں بھی نہیں ملتی۔ انسان جس لمحے خود کو بے سہارا، کمزور، اکیلا اور ٹوٹا ہوا محسوس کرتا ہے وہی لمحہ ﷲﷻ کے ساتھ کی سب سے خوبصورت حقیقت بن جاتا ہے۔ کیونکہ جب سب چھوڑ دیں اور انسان پھر بھی سنبھل جائے تو سمجھ لو کوئی ایسا تھا جو ہمیشہ ساتھ تھا اور وہ ہے ﷲﷻ۔۔۔ 🌠🍄✨ #motivationalvideo #islamic_video #fyp #viral #foryoupage
#fyp #foryou #دكلر #explore
Episode 2: Tutorial on 4k Topaz Quality in CapCut - Step by Step #CapCut #edittutorial #editinghelp #areyouaneditor #capcutpioneer
I Built the World’s Fastest Snow Bike! 2024 Ducati V4 | Part 2 #SnowBike #DucatiV4 #ExtremeBuild #MotorcycleLife #Vlog
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy