@tullip_fwr222: میں اچانک کو کبھی موت کا بستر اڑوں موت کے بعد مجھے اپنا بتاتے رہنا اور فرشتوں سے میں تنہائی کا چرچا نہ کروں چند ایک سال میری قبر پہ اتے رہنا #fypage #lines #poetrystatus #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage
میں اچانک جو کبھی موت کا بستر اڑوں موت کے بعد مجھے اپنا بتاتے رہنا اور فرشتوں سے میں تنہائی کا چرچا نہ کروں چند ایک سال میری قبر پہ اتے رہنا🤌
2025-12-02 05:50:16
43
مُرسَلِین٘❤️🩹 :
اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیں
چراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیں
گِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر، تیرا اعتبار تھا ہی نہیں
2025-12-02 03:02:28
15
🌱 :
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مَراسم کے لیے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے 🥀
2025-11-17 16:23:51
7
ptagjcjbv :
وہ کسی جگہ ہوتا تو میں وہاں سے نکل جاتا
وہ مجھ میں ہے اب میں خود سے کہاں جاؤں ؟
2025-12-07 09:38:59
3
private.number.2 :
جب میسر تھے محبت کے سہارے، کچھ دن
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن
سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن
شہزاد احمد شاذ
2025-12-01 06:24:09
16
𝐇𝐚𝐦𝐚 𝐊𝐢 𝐊𝐢𝐭𝐚𝐛❤️🩹 :
ayeeeee🥺
2025-12-02 05:21:45
4
_𝓤𝓶ع𝓻_ 𝓐ل𝓲_ ♡ :
Caption?
2026-02-24 01:04:37
2
𓆩💜𓆪Dr Queen𝓽𓆩💜𓆪 :
@🩺:ہمارے بعد نہیں آئے گا تمہیں چاہت کا ایسا مزا 🥺
تم لوگوں سے کہتے پھرو گے مجھے چاہو اس کی طرح 🖤