@abdullmalike1: "ٹانگیں نہ سہی… حوصلے تو سلامت ہیں، ہم دو بھائی زندگی کے محاذ پر ڈٹے ہیں۔ گرنے نہیں دیتے خود کو ہم حالات کے ہاتھوں، ہماری کہانی میں ہمت ہی سب سے بڑی پہچان ہے۔"

Abdul Malik Rickshaw Driver
Abdul Malik Rickshaw Driver
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 November 2025 04:25:14 GMT
5926617
948760
92184
52814

Music

Download

Comments

dimplegir90
muskan 🥰 :
یا اللہ پاک ان دونوں بھائیوں کو اپنے خزانوں سے دینا اور کسی کا محتاج نہ کرنا امین🤲
2025-11-19 04:07:47
7403
sabairshakir1
Sabair Shakir :
بھائی آپ دونوں بھائی ایک کام سیکھ لیں۔ درزی کا یعنی کپڑے سلائی کا کام سیکھ لیں آپ کلیے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین 🥰
2025-11-18 08:17:14
8243
abidalbalochi5
Abidkhan 01 :
:اے میرے پروردگار ان بھائیوں کی غیب سے مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-11-18 11:24:30
3348
user8350346551303
🌻 :
ufff itny Jawan bachy aur itni Bari Azmaish Allah Tallah bht asania farmai in bacho k lye ameen
2025-11-19 01:39:00
1359
onlycid999
👑ᶦ ᵃᵐ ᴍᴀʟɪᴋ😎999🔥 :
*کنارے پر کھڑے لوگ کیا جانے .....❤‍🩹🥺* *ڈوبنے والے نے کس کس کو پکارا ہوگا 💔🥹
2025-11-19 08:35:56
404
sadiqabadoffcal
🚩🏝️Imran∆Shaikh⚕️🦅⚔️ :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-11-19 19:28:28
570
ssherali8877
شیر علی88 :
اللہ ان کو پاؤں واپس دے آمین
2025-11-29 15:43:37
348
user066741172
Abubakar Nasrullah :
اللّہ نے ان بھائیوں کا سب بند وبست کر رکھا ہو گا۔وہ کریم سب کا پالنے والا ہے۔۔۔۔
2025-11-18 18:35:24
460
nor57007
noor malik :
mara Allah in ki madat kar
2025-11-19 13:28:47
288
sardar.sajid.nawa4
Sardar Sajid Nawaz :
mry allah inhay aitna dy KY ksi chez ki kmi na ho
2026-01-13 16:54:49
30
naveedawan5570
Naveed Awan 786 :
اللّٰه صحت دے
2025-11-18 17:24:55
88
mati124777
جنّت ال بقیع :
تم گھبراتے کیوں ہو اپنے مقدر کے فیصلوں پر؟ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا رب غفور الرحیم ہے؟ وہ جو رات کو دن اور دن کو رات میں بدلنے پر قادر ہے، کیا وہ تمہارے آنسو اور تڑپ دیکھ کر تمہاری تقدیر کے فیصلے نہیں بدل سکتا؟ وہ تم سے کبھی غافل نہیں ہوتا، نہ ہی تمہاری دعاؤں کو رد کرتا ہے۔ وہ تو بس تمہیں آزماتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی محبت میں صبر اور بھروسے کی کس حد تک جا سکتا ہے۔ اور جب تمہارا رب راضی ہو جاتا ہے، تو وہ اپنے "کُن" سے سب بدل دیتا ہے، اور تمہاری تقدیر میں وہ سب شامل کر دیتا ہے جو تمہاری خواہش اور دعا تھی۔ بس اس کی رحمت پر یقین رکھو، کیونکہ وہ تم سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔ ❤️اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
2025-12-26 12:33:09
96
alirajpoot068
♣️ Matto RajpoOt 🦅 :
اے میرے پروردگار ان بھائیوں کی غیب سے مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-13 05:57:30
26
its_me_roshan796
Roshan theeng tamang :
god bless you 🙏🏻🙏🏻
2025-11-18 14:45:49
39
ayaanali.m
M @ S :
یا میرے اللہ ان بھائیوں کے لیے آسانی فرما الہی آمین
2025-11-18 19:37:28
79
tariqmaher630
tariq630 :
یا اللہ پاک ان دونوں بھائیوں کو اپنے خزانوں سے دینا اور کسی کا محتاج نہ کرنا امین🤲
2025-11-30 17:42:37
9
khalilullahkhalil69
khalilullahkhali43 :
مدد فرمائیں میرے مولا
2025-11-27 19:22:15
12
zawar.hussain2510
Zawar Hussain :
یارب العالمین ان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
2026-01-15 06:32:42
5
imran.jutt.mana.j
Imran Malhi 131 :
Allah hu akbar
2025-11-18 12:52:41
66
user9521318593165
Zubair🇵🇰🇵🇰🏐 :
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
2025-11-19 07:17:49
60
happylifew5
happy لائف apni :
Allha pak in ki madad frmay
2025-12-27 15:39:30
25
fatimabutt659
Fatima :
ya Allah pak in ke har taklif paraishne dor farmaye
2025-11-18 13:08:35
237
muzaffariqbal755
Muzaffar Iqbal213 :
اے میرے پروردگار ان بھائیوں کی غیب سے مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-11-18 10:35:19
185
mohsindhudi64
Sunny Khan :
ہاے میرا تو دل ہی پھٹ گیا اتنی بے بسی اللہ پاک آپ دونوں کو صحت دے اور کامیابی میرے بھائیوں 🥰❤️❤️
2025-11-18 15:59:14
96
queen.mughal0071
Queen Mughal :
اللہ تعالیٰ آپ بھائیوں کی غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے آمین
2025-11-18 16:30:22
121
To see more videos from user @abdullmalike1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About