@umerpukhtoon29: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے دل کے مرض میں مبتلا معصوم زینب کی وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس لیا۔ فون پر بات کرکے اسے دفتر بلایا، اُس کی شکایت محبت سے سنی اور معذرت بھی کی۔ وزیراعلیٰ نے زینب کے مکمل علاج کی ذمہ داری لے کر فوجی فاؤنڈیشن اسپتال میں فوری سرجری کے احکامات جاری کیے۔ آج ان شاء اللہ اس کی سرجری ہوگی—دعا ہے اللہ اسے مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔ #sohailafridi #Cmkp #آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ #fyp #foryou
معصوم بچی کتنا خوبصورت پشتون زبان بول رہی ہے لیکن ہم پنجابی کو سمجھ نہیں آتی ہے۔ٹرانسلیٹ سے سمجھنا پڑتا ہے 🥰میری بچی اللّٰہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے آمین ❤❤🌹🌹
2025-11-18 16:42:19
873
matiullah marwat :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-18 17:52:40
446
N❤️A😘 :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-11-19 09:10:31
371
Khubais Shinwari :
خلاف والوں کیلئے آپ کا غصہ نہیں بلکہ آپ کا سمائل ہی کافی ماشاءاللہ CM سہیل آفریدی
2025-11-18 19:39:39
334
🤌Sumbal kha🫀 :
9th Wala sok shta
2025-11-19 00:43:49
90
Sirajuddin Sarkani :
د سرکوری نہ دی قربان شم🤣
اللہ تعالیٰ اپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
2025-11-18 15:58:40
158
Ⓗⓞⓝⓨ ⓑⓔⓔ :
mashallah soomra telanted uffff kashhhhh 😭😭😭😭😭
2025-11-19 01:44:20
102
Мысҭафа :
ہر انسان کی الگ الگ سوچ ہوتی ہے لیکن میں بحیثیت خیبر پختونخواہ کا رہنے والا مجھے ایسا لگ رہا ہے شاید ابھی ہمیں ایک نر وزیراعلی ملا ہے