تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو بر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم میری آخری محبت ہو وہ محبت جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے ہے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔
جس کو میں ایسے چاہوں گی جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میری روح نے تمہیں اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئے ہو تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو💌
2025-11-19 20:32:06
21
sharjeell :
muja bi
2025-11-20 18:16:43
22
˚༘♡ ⋆。━ 𝔹️𝕒️𝕤️𝕥️𝕖️𝕣️ :・゚ :
محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جو دل کو سکون اور روح کو روشنی بخشتا ہے۔"🥺🥺🥺
2025-11-22 03:37:12
19
Farii🪐 :
"میں وہ شام ہوں جو کبھی نہیں آئے گی
میں وہ خواب ہوں جو کبھی نہیں دیکھا جائے گا" 🤕❤️🩹
2025-11-23 18:10:00
12
asma :
@ہاتھ میں الائچی منہ میں بادام کمینٹ پڑھنے والوں کو میرا سلام 😩🤭🌷
2026-01-05 05:32:25
11
🦋 اداس پنچھی 🕊 :
Hayeeeeeeee 😭💔
2025-12-23 21:17:12
15
Aliya hurt 786 :
Bilkul 🥺😢
2025-11-24 16:11:42
5
🥷︻π𝑆𝒂╦̵̵͇̿̿̿̿𝒈𝒂𝒓✺─𓃮 :
hayeeeeee🥺
2025-12-20 23:14:01
5
🌙🫀تیمور شِہْزادہ 🌙🫀 :
han yar 💔 maaf Karna 🫶🌙😭😭😭
2025-11-22 16:59:57
14
ch Irfan Jutt 💞 :
heyyyyy
2025-12-23 17:06:22
9
رضا راجہ✨ :
hyy🥺😘❤
2025-11-20 19:18:56
18
𝐒🦇 :
Hye💔😭
2026-01-11 11:34:04
2
up jig 🎶🎶😄🎶 you 😉💪 u :
allah ❣️😭
2026-01-16 04:58:22
2
broken girl ❤️🩹 :
hmm🥺
2025-12-22 11:59:26
4
Sonam Yadav :
right
2026-01-13 02:12:03
1
Arhiii :
زندگی کا پتا نہیں کب ختم ہو جائے
درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا 😖
2025-11-20 19:46:51
20
🌹seema🌹 :
touching line
2026-01-05 12:17:07
2
𝒮𝒶𝓁𝓂𝒶𝓃.🍫 :
جب محبوب ہو تصویر میں تو خد کو کون دیکھتا ہے بھلا 🙃🤌🏻
2026-01-09 03:32:22
3
سیال جھنگ آلہ :
beshak
2025-12-25 16:31:13
3
♦⪼Ꮋₐ𝗺ⲍã𝒩𐍈𐍈ℝ⪻♦✨❣️ :
heyyyyy 🥀🥺
2025-12-21 18:09:26
3
hanifmughal509 :
All lambi umer atta farmye. Ameen
2025-12-25 06:54:15
4
Waheed Awan :
hayeeeee .................🥹
2025-12-23 17:50:38
3
To see more videos from user @piya_shah..1, please go to the Tikwm
homepage.