@artbyzaibi: 🥺#foryoupage #growmyaccount #unfreezemyaccount #owncontent #fyp

𝑺𝒚𝒆𝒅𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔
𝑺𝒚𝒆𝒅𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 November 2025 16:04:32 GMT
254654
55237
777
1654

Music

Download

Comments

labaikkisherni3456
لبیک کی شیرنی :
ya jo pr rhy inka naam bta skta koi ?
2025-11-20 02:19:14
33
minha9913
Minha 🥀🖤 :
mera bhi unko salam khena 🙏🏻🥹❤️
2025-11-20 21:26:55
30
ali.mirza5356
Ali Mirza :
محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
2025-11-19 21:01:57
36
bint_e_ihsan25
Bint-e-Ihsan 🦋 :
sallallahu alaihi wasallam 🤍
2025-11-20 17:10:10
12
sardar_waseem_khoso_110
waseem. Raja 110 :
:صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-11-20 05:22:36
16
bosslady_732
Boss Lady🪐 :
::::ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ♥ 🌸 🥀💗🌈:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے💗🥀
2025-11-20 07:38:26
7
fatima31584
rana :
صلی اللہ علیہ وسلم
2025-11-20 10:38:27
11
mrballodin
Mohiyo Din Qadri :
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🤍
2025-11-20 20:22:40
22
userr_he0
Account not found :
⎠:می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-11-20 06:23:26
5
roohi4277
❤️روحی❤️ :
آخری شعر میں قربت کا لفظ بولا گیا ہے۔۔۔ آپ نے گنبد لکھا ہے
2025-11-20 02:46:33
17
iramjourney
iram-beauty-journey💅💄❤️ :
پورا یقین ہے خدا آپ ایک بار پھر آپ مجھے اس چوکھٹ اور انے کی اجازت دوگے آمین انشاءاللہ
2025-11-21 10:44:12
19
noorullahnoorulla218
Noor Ullah :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-22 04:14:55
10
here.ahmedz
Ahmed.z :
🌷💖ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ♥
2025-11-24 11:52:51
6
danishsheikh4260
SH乇IKHツ :
یا رسول اللہ ﷺ😭 *سنا ہے آپ کسی کو خالی نہیں لوٹاتے😭* *میرا بھی سر اپنے قدموں میں قبول کیجئے😭😭😭🙏🙏*
2025-11-21 11:52:56
7
aliniazi606
🥀Aلi🌹NیAzi🥀 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-11-21 07:06:45
6
zaminabbas5721
👑➰ ضامن عباس➰👑 :
🤍🥺صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🥺
2025-11-22 04:56:24
5
mujahidali37670
Mehar01 :
پورا یقین ہے خدا آپ ایک بار پھر آپ مجھے اس چوکھٹ اور انے کی اجازت دوگے آمین انشاءاللہ🥺🥹
2025-11-22 03:55:23
7
sull6.6.6
𝐒𝐮ل𝐓𝐀𝐍❥ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-25 07:34:55
4
rehmanchohan215
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️‍🩹
2025-11-22 17:13:44
4
moiz40728
Moiz :
read darood sharef 3 times ❤️
2025-11-20 08:22:32
5
shabaz.khan8780
Shabaz Khan :
subhanallah
2026-01-01 09:10:20
1
haman.shair
Haman Shair :
Allah pak ❤️Hazrat Muhammad SAWS
2026-01-10 08:39:24
1
mr.raza_162
👻رضا حسین👻 :
subhan Allah
2025-12-30 12:25:02
1
honey.rajpoot84
Honey Rajpoot :
کاش میں اُس زمانے میں سانس لیتا، جب مدینہ کی فضائیں آپ ﷺ کے ذکر سے مہکتی تھیں، جب ہر گلی میں رحمت کے قدموں کی چاپ سنائی دیتی تھی، اور ہر دل آپ ﷺ کی محبت سے لبریز ہوتا تھا۔ کاش میں اُن خوش نصیبوں میں شامل ہوتا، جنہوں نے آپ ﷺ کی زبانِ مبارک سے قرآن سنا، جنہوں نے آپ ﷺ کے چہرہ انور کو دیکھا، اور جنہوں نے آپ ﷺ کی دعاوں میں اپنا نام پایا۔ کاش میں مسجد نبوی کے ستونوں سے ٹیک لگا کر آپ ﷺ کی باتیں سنتا، اور آپ ﷺ کی نگاہِ کرم سے اپنی دنیا و آخرت سنوارتا۔ کاش میں وہ خاک ہوتا، جو آپ ﷺ کے قدموں سے لپٹتی، وہ پتھر ہوتا، جس پر آپ ﷺ کے نعلین مبارک کا نشان ثبت ہوتا۔ کاش میں وہ راستہ ہوتا، جس پر آپ ﷺ کے جوتے مبارک چلتے، اور میں اپنی قسمت پر ناز کرتا کہ مجھ پر وہ قدم پڑے جن سے زمین بھی فخر کرتی ہے۔ کاش میں احد کے میدان میں آپ ﷺ کے لیے جان قربان کرنے والوں میں ہوتا، اور ہجرت کی راتوں میں آپ ﷺ کے ساتھ تاریکیوں کو روشنی میں بدلتا۔ کاش میں آپ ﷺ کے وضو کا بچا ہوا پانی اپنے چہرے پر ملتا، اور آپ ﷺ کے نعلین مبارک کو آنکھوں سے لگا کر اپنی زندگی کا حاصل سمجھتا۔ کاش... میں اُس دور میں ہوتا، جب ایمان صرف ایک نظر سے جاگ اٹھتا تھا، اور محبت صرف ایک لمحے میں دل میں اتر جاتی تھی۔ ❤ صَلُوا عَلَى الْحَبِيْب - صَلَى ﷲُتَعَالٰى عَلٰى مُحَمَد ❤ ❤ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
2025-11-21 19:17:38
3
mureed.kazim802
خَاْکِ نَشِیْن🤕 :
یانبی مجھے بھی کبھی زیارات دینا 🥹
2025-12-31 12:11:49
2
To see more videos from user @artbyzaibi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About