@boota.butt39: #اج پھر مجھے تمہاری بہت یاد ائی اج پھر میں رو پر#unfarez_my_acount_plzz_tiktok #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #creatorsearchinsights @🍷 . بٹ . 🍷 @Aqib Butt

🍷بٹ🍷𝙇𝙄𝙑𝙀 🍷
🍷بٹ🍷𝙇𝙄𝙑𝙀 🍷
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 November 2025 20:50:51 GMT
149059
21276
710
2213

Music

Download

Comments

muhammadmanan112
منان🤍 :
Boss tumhari awaz or alfaz Kya bat hy yar❣️🤝
2026-09-27 17:58:24
2
golgappi11
♕ 🐍🙊زہریلی♕ محبت🙊🐍♕ :
ma roo paroo ga 😭😭
2026-09-07 22:51:56
3
dafaho177
Shazadi 😏🤫 :
main ro paro gi🥺
2025-12-04 16:42:07
29
slmgdl
decent girl :
hayee nice poetry
2026-11-09 07:46:17
1
kingqueen6593
Hح🫀 :
apki awaz bht achi ha
2025-11-20 13:34:46
28
fyh2290
Fyh :
hyyy 😩😳
2026-06-18 09:30:50
3
____a_f_n_a_n____
HANAN AUTOS :
Rola dya paglay ♥️
2026-09-07 19:21:36
1
faizanminhas24
✪☠︎︎𝑭𝒂𝒊𝒛𝒊 ⁰⁰⁷☠︎︎✪ :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے اور وہ میرے ساتھ نکاح کے لیے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔🥺🥺
2025-11-21 14:39:54
14
nasirwaqas3634
🥷ناصر وقاص❣️🥷⚔️ :
وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اور اس کے چہرے کی روشنی پر ۔۔ کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا جال آیا تو میں رو پڑو گا ۔۔🥲 خدارا سن لے ۔۔۔۔🤲🥺🥺🥺
2026-01-02 17:31:31
3
queen13231323
🚩ا :
hyeeee 😥
2026-05-22 10:52:51
1
rashidbhatti7404
💖 R҉a҉s҉h҉i҉d҉ 💖 :
میرے بھائی اور بہنوں آخرت کی فکر کریں نماز قائم کریں
2026-01-04 17:58:44
4
husain7978
Hussain 🔥🔥 :
خدا کے بندے میں رو پڑوں گا خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنی راہ پہ چلا گیا میں اپنے رب چلا گیا ہوں اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا تھا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ تھا مجھ کو پیارا تھا میری چلمن کا ایک ستارہ نہ جانے کیسے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑوں گا عاشق کبھی محبوب کو رسوا نہیں کرتے ٹھیک ہے نا کیونکہ عاشق جتنا مرضی بھی کر لینا کبھی اپنے محبوب کے بارے میں غلط نہیں سوچتا غلط نہیں بولتا ادھر بھی اس نے اپنے رب سے التجا کی ہے خدارا اب بھی خدارا بھی میری ہے چاہت وہ مجھ سے چاہے بچھڑ گیا ہے خدارا سن لے کبھی بھی اس کی اوپر زوال ایا میں رو پڑھوں گا کبھی میں خوش ہوں ابھی میں خوش ہوں ابھی وہ بھولی ہوئی ہے مگر اچانک کبھی بھی اس کا خیال ایا میں رو پڑھوں گا وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ ہائے ہائے ہائے ہائے وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اور اس کے چہرے کی روشنی پر کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا جال ایا میں رو پڑوں گا
2026-01-17 17:05:02
8
itsshamjarral
احتشام جرال کشمیری :
end line's 💯🥀🥺
2025-12-02 04:14:47
5
ahsannawaz9156
ahsannawaz9156 :
Kamal brother 💔💔
2026-01-08 08:42:14
2
hassau72
ꨄ︎ چرسی ꨄ︎ :
shazda bhi please raply me muj AP sa mil na ha AP Narowal Kes Sid sa ho please bahi reply me
2026-06-08 16:50:23
1
mahmoodbhutto10
🥰ماشااللہ 👨‍❤️‍💋‍👨 :
@💎💎 حسین:خدا کے بندے میں رو پڑوں گا خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنی راہ پہ چلا گیا میں اپنے رب چلا گیا ہوں اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا تھا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ تھا مجھ کو پیارا تھا میری چلمن کا ایک ستارہ نہ جانے کیسے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑوں گا عاشق کبھی محبوب کو رسوا نہیں کرتے ٹھیک ہے نا کیونکہ عاشق جتنا مرضی بھی کر لینا کبھی اپنے محبوب کے بارے میں غلط نہیں سوچتا غلط نہیں بولتا ادھر بھی اس نے اپنے رب سے التجا کی ہے خدارا اب بھی خدارا بھی میری ہے چاہت وہ مجھ سے چاہے بچھڑ گیا ہے خدارا سن لے کبھی بھی اس کی اوپر زوال ایا میں رو پڑھوں گا کبھی میں خوش ہوں ابھی میں خوش ہوں ابھی وہ بھولی ہوئی ہے مگر اچانک کبھی بھی اس کا خیال ایا میں رو پڑھوں گا وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ ہائے ہائے ہائے ہائے وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اور اس کے چہرے کی روشنی پر کبھی خدایا جو ان اندھیروں کا جال ایا میں رو پڑوں گا
2026-03-06 20:47:38
2
notyourani40
𝐑𝐀𝐍𝐈⏤͟͟͞͞🚩 :
qasmy
2025-11-27 19:21:34
5
itx_shazi95
sHaZiI _ NiAzI 🫠。 :
hyy o hamza Hassan ki poetry 🙂
2025-12-30 05:53:35
3
muhammad.niaz.kha12
Muhammad Niaz Khan :
hayeeeeeee 😔 😟 🙁 😥 😞
2025-12-16 09:41:58
2
primeplayss_uk01
SAGAR BHAI ♥️ :
تيرے سوا تھا ہی کيا ميرے پاس ۔جو تم نے خود کو بھی چھين ليا مجھ سے😞💔
2025-12-24 07:33:38
2
badar.gondal32
ᴶᵀᴹ°᭄GøñDáL :
yar rola data ho 🥹🥹🥹😭😭hyyyyyyyy
2025-11-20 13:56:53
4
amjadgopang3021
Amjad Gopang 3021 :
Kamal yarr❣️😔
2025-11-20 13:49:13
4
khan_111..0
ZARYAB🚩 :
Bhai plzz download option on kardoo plz
2025-11-21 20:45:01
3
zarii8810
✪ :
:خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رول پڑھوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے راستے چلا گیا ہے میں اپنے رستے چلا گیا اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ مجھے تھا پیارا تھا میری جلمن کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑھوں گا خدارا اب بھی ہے میری چاہت وہ چاہے مجھ سے بچھڑ گیا ہے خدارا سن لے کبھی بھی اس پر زوال ایا میں رو پڑھوں گا ابھی میں خوش ہوں ابھی وہ بھولی ہوئی ہے مجھ کو مگر اچانک کبھی جو اس کا خیال ایا میں رو پڑھوں گا وہ اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کے چہرے کی روشنی پر کبھی خدا یاد نہ دھیروں کا جال ایا میں رو پڑوں واہ واہ میں رو پڑوں گا❤️‍🩹🥹
2025-12-02 16:34:21
4
To see more videos from user @boota.butt39, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About