کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-13 10:57:21
1
♥️ Sayabmalik804💫 :
Allah g ✨🤲 z Allah g ✨🤲
2026-01-09 18:57:27
1
Queen of hearts 🥰 :
Beshk
2025-12-29 20:35:07
1
ᴀ𝒓ý𝖆𝘯 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی 😭😭😭😭😭چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-26 08:31:44
1
anmool khan :
beshak inshallah allah pak inshallah
2025-11-21 00:25:48
4
𝑎𝑏𝑟𝑎𝑟 𝑎𝑙𝑖 1234 :
𝒉𝒂𝒂 𝒈 🤲🤲😭😭
2025-12-15 18:56:15
2
Miang Miang :
Ameen sun Ameen
2025-12-15 16:21:00
1
certified_pagl :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی 😭😭😭😭😭چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-24 23:45:21
2
Busha Khan 786 :
han
2025-12-26 05:44:25
1
Ali muhmmad :
hayyy Allah ggg♥
2025-12-15 16:35:08
4
سہیب :
فری ہو تو اللہ لکھیں 😕😔
2026-01-17 19:32:20
1
user998153787616 :
yas@🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2025-12-14 22:16:58
1
Sajid Mughal 3300 :
Hey❤
2025-12-15 19:14:42
1
Allha :
bashak Insahallah Allah PA ha jani
2025-11-29 23:31:37
1
🤲صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم🤲 :
@B🤲🤲🕋🤲🤲A::ameen sum ameen sab duwa karo mera nikha Meri mouhabt Babul se ho jaey 🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏 inshallah
2025-12-25 21:21:15
1
Mr💸Mehar :
یا اللہ اللہ میرے پیارے اللہ مجھے میری خوشی دے دیں تو بہت مہر بان ہے میرے مولا تو میری خوشی میرا سکون مجھے ضرور دے گا 😫😫🤲🏻🤲🏻
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین 😫😫😫😭😭😭😭😭😫😫😫یا اللہ سب کی محبت کو ان کی محبت سے ملوا دے اور میری بھی محبت مجھے دے میرے مولا بس مجھے ایک ہی دعا ہے جو تجھ سے ہر حال میں منوانی ہے اور میرے اللہ تو ضرور مانے گا 😫😫😫🤲🏻🤲🏻 پلیز پلیز سب سے درخواست ہے آمین ضرور بولے 😫😫🤲🏻🤲🏻
2025-12-23 19:45:27
1
Pagal jan :
beshak ❤️ha
2025-11-20 12:52:59
1
Hassnain Malik 3345 :
:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏🙏
2025-12-15 16:48:19
1
To see more videos from user @princess.petal2, please go to the Tikwm
homepage.