یہ سب تعریفیں میرے پیاری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہو رہی ہیں۔ ذرا تصور کر کے ، آنکھیں بند جر کے دل کی آنکھ سے دیکھیں تو ظاہر کی آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔
2025-11-21 02:45:00
295
user shahzadalii :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہو رہی ہے
2025-11-21 06:14:18
158
Malak Awais Ismail :
اپنے اپنے ذوق کی بات ھے
میں۔ نے تو بہت اوپر تک سوچ کو لے گیا ھوں
ولائت کی معراج میں مست ھیں سب محفل میں بیٹھے دوست
2025-11-20 16:47:47
109
Bisnis ideas :
is umer ma itni payari voice ha Allah ap ko salamath rakhay ❤❤❤❤🥰🥰🥰
2025-11-20 14:18:18
149
Irfan Ahmed RajPoot :
بچپن سے سُن رہا ہوں لیکن آج تو یہ کہیں اور ہی لے گیا۔۔😭
2025-11-21 08:17:00
82
AWAN BABA :
میں بڑے غور سے سن رہا تھا میں نے سمجھا کوئی اللہ اللہ کریں گے تو گانے گا رہے😂
2025-11-20 16:50:21
22
Aysha butt :
plz sb mare liya duna kar na mare husband muja diorvce na da
2025-11-23 05:29:46
17
انوار اتراء (میانوالی) :
@انوار اتراء (میانوالی):واہ جی سکون مل جاتا ہے خاص طور پر پردیس میں بیٹھ کر ایسی آواز بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے ❣️
2025-11-20 13:29:06
49
R_Writes :
یہ پے اصل میں شاعر کا لکھے ہوئے کا مقصد اور اصل معنی جس کو سوچ کر اس نے شاعری کی مگر اس دنیا والوں نے اس کو اور ہی رنگ دے دیا بہت سی اسی تعریفی شاعری کو غلط استعمال کیا گیا
2025-11-26 19:30:47
5
Mohsin7523 :
عشق حقیقی والے سمجھ گئے عشق مجازی والے کو کیا خبر کس کی محبت
2025-11-20 22:30:19
33
🇸🇦♦️ زعفران کشمیری ♦️🇸🇦 :
اس وقت میں پردیس میں ھو سودی عرب
بابا جی آپ کی آواز سن کر دل کو سکون مل گیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سہد دے۔
کچھ پردیسیوں کہ نزر کرسو جی۔
2025-12-14 20:18:20
6
Fiaz Ahmed :
کمال کر دیا پوری ویڈیو ایپلوڈ کرنے کا بہت شکریہ ❤️❤️
2025-11-20 11:40:11
28
Ch. Mahboob Jutt :
بھائی صاحب دل کی گہرائیوں سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
محبوب حسین جٹ اٹلی
2025-11-26 19:07:40
7
SARWAR6838248 :
@ch waleed:ٹیلنٹ نہ ہی عمر کا تقاضا کرتا ہے اور نہ ہی ہر کسی کو ملتا ہے۔ کیا بات ہے بابا جی کی بہت عمدہ جناب۔ سلامت رہیں
2025-12-12 15:47:36
6
ch waleed :
ٹیلنٹ نہ ہی عمر کا تقاضا کرتا ہے اور نہ ہی ہر کسی کو ملتا ہے۔ کیا بات ہے بابا جی کی بہت عمدہ جناب۔ سلامت رہیں
2025-11-20 18:00:59
31
Moeen Ahmed :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-22 18:03:49
15
صائم جی :
واااااااہ واااااااااہ بابا جی مزہ کیتئی
2025-11-24 18:08:26
5
Juniad Hanif :
واہ بابا واہ زندگی ہووی، کاش تیرا گھر میرے گھر کے قریب ہوتا❤️🥰
2025-11-20 15:43:48
17
Dar :
زبردست ماحول کیا بات ہے
2025-11-24 23:39:31
7
RAJA SA :
مزہ آیا سلامتی ہوئے نے 👌
2025-11-24 06:59:05
5
Ahmad Farid Joyia :
برادر
بزرگ کی کوئی اپنی آئی ڈی ہے یا اور بھی ویڈیو ہیں کسی پلیٹ فارم پہ ؟
2025-11-20 14:53:50
27
dilawar.nawab.official :
kamal ey yaar💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
2025-11-20 21:34:10
5
Tahira Shameem :
سبحان اللہ سبحان اللہ کمال جی کمال
2025-11-24 12:39:41
5
super shine :
tiktalk ki life mn aj mza aya there is no words.
2025-11-20 20:10:58
12
To see more videos from user @ahmadhunjra4941, please go to the Tikwm
homepage.