@jihadjan1272: سلام ہو ان جوانوں پر جو وطن پاراچنار کی محبت میں شہید ہوتے ہیں سلام ہیں ان ماؤں پر جو ایسے دلیر بیٹھے پیدا کرتے ہیں🚩 میں پرانے زحم کریدنہ نہیں چاہتا لیکن غلیس دشمن 21 نومبر والے ظالم کو دبانے کی کوشش میں لگے ہیں اس لیے وہ 22 نومبر 2025 کو احتجاج کی تیاری میں مصروف ہے۔ میرا طوری نوجوانوں سے افیل ہے کہ کاہی پر جانے کی ضرورت نہیں صرف اپنے کیمتی وقت میں سے 5 مینٹ کا ٹائم نکل کر ایک ایک ویڈیو 21 نومبر کی آپنے اکاؤنٹ سے شیئر کریں اور یہ ٹرینڈ 20 نومبر سے 23 نومبر تک روکنی نہیں چاہیئے۔ ہرگیز کوئی ایسی ویڈیو یا پوسٹ نہیں کرنا جس سے دشمن کو موقع ملے ۔ ہمارا مقصد صرف 21 نومبر کو ہونے والا ظلم دنیا کو دیکھنے کی ضرورت ہے🚩 Note. اگر 21 نومبر کی ان شہیدوں کو بھولہ نہیں تو 21 نومبر کی جتنی ویڈیوز ہے شئر کریں ایسی ویڈیو نہیں کرنا جس سے آمن کو خطرہ ہو ۔۔۔ صرف ان شہیدوں کی گھر والوں کی پریاد دنیا تک پہنچانا ہے... 💔 #saveparachinar #parachinarisbleeding #stopwarinpcr #foryou