🥀:کتنا بےبس ہوتا ہے اس پل انسان جب کسی کے ساتھ کی آپکو بہت ضرورت ہو آپ کو چھوڑ کے جانےلگے آپ اسکی مینتیں کریں اُسکے آگے رودیں پر وہ آپکے اک بھی نہ سنے جسکی طرف سے کبھی محبتوں بھرے پیغام آتے تھے جیسے کبھی آپکی مُسکراہٹ آپکی آواز سکون دیتی تھی آج اسی شخص کو آپکے قطرہ قطرہ ٹپکتے آنسوں نہیں دیکھتے ایسے میں بس اندر سسکتے ہوئے اک آه نکلتی ہے يا تو یاداشت چلی جائے۔ يا پھِر اپنا آپ بھوج لگنے لگتا ہے کسی کی بيحصی کسی کے بدلتے لہجے انسان کی روح چھلنی کر دیتے ہیں ۔
نجانے کیوں بہت عزت اعتماد محبت دینے کے باوجود کچھ لوگ کبھی ہمارے نہیں ہوتے 😥