@Jadoon:جن کے دوپٹے پہ میلی نظر نہ پڑے
وہ غیرت کے جنازے سرعام نکلے
جو دکھائی نہ دیے دن کے اجالوں میں کبھی
ان کی کھوج میں کھوجی سر شام نکلے
میں تیز اندھیوں میں بھی جلتا رہا زمانے
مرے دشمن مرے قاتل بے نام نکلے
مہ کدے میں کم ظرفوں کا ہجوم ھے
مہ کی مجال ھے میکشی سر جام نکلے
مدت ہوئی تم گلی سے نہیں گزرے زاہد
مدت سے ھم بھی سر بام نہیں نکلے
2025-11-23 16:15:00
0
To see more videos from user @hazeal287, please go to the Tikwm
homepage.