اور پھر کچھ باتیں اللّٰہ کے سوا کسی کو سمجھ نہیں آتی ✨
2025-11-20 15:39:38
267
🌷 :
ہم نے ایک شخص کا انتخاب کیا ہے
جس کا ملنا ایک معجزہ ہی ہوگا🥹🖤
2025-11-21 15:14:53
91
Irfan Haider :
دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوا نہیں ۔۔
جہاں بھی رہیں مخلص رہیں۔۔۔❤️🔥❣🥀
2025-11-20 15:24:01
52
(◠‿◕) :
جو ہاری ہوئی بیٹھی ہیں ,جیت جاتی تو کسی اور کا نقصان ہوتا❤️🩹
2025-11-21 05:53:20
39
wish Master 143 :
خاموش لمحوں میں چھپا یہ سکون ،روح کو دوبارہ زندہ کر دیتا ہے 😍
2025-11-20 15:34:09
34
Aخtar🩶🦋 :
جنازے کے علاوہ انسان کو زندگی میں بھی کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے موت کے بعد کسی کی قبر کو پھولوں سے ۔ سجانے سے بہتر ہے کہ وہ پھول اس کی زندگی میں اُس کو دیے جائیں۔ساتھ دینے کی سادہ تعریف یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے لیے بارش روک نہیں سکتے تو اس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں۔
2025-11-20 16:09:20
23
shararti khan :
نخرے تو ہم مرنے کے بعد کرے گے۔ 💯💯
تم زمین پر چلو گے اور ہم کندھوں پر💕💔
2025-11-21 02:46:20
19
🌷 :
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگیں ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا❤️🩹
2025-11-21 15:15:16
17
𝓕⃝ི𝓪ི𝓲ི𝓏ི𝒊 𝓚⃝ི𝓱ི𝓪ི𝓷🌀 :
wah amazng ❤️🥰
2025-11-20 18:01:10
15
Anum :
caption plz
2025-11-21 15:33:43
15
ARSLAN_05✨🖤😎 :
آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوت🥀
جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہاں دیتے ہی😞❤
2025-11-20 16:34:30
15
𝐀𝐤 ⚜️ :
Outstanding 💯
2025-11-20 22:59:06
12
Syed Asad Abbas Shah. :
مجھے کسی خاک کی کیا خاک خبر ہو 💔
میں خود خاک ہورہا ہو کسی خاک کی خاطر ❤️🩹
2025-11-21 22:00:30
11
Farhan AB17 :
so very nice and 💕💕
2025-11-20 22:19:58
10
Muhammad Madni :
کائنات میں سب سے خطرناک شے انسان ہے۔🥺🥺🥺
2025-11-21 18:12:16
10
T⚜️R :
Kha ha bhai call bhe nhe Otha rha
2025-11-20 15:19:55
10
T⚜️R :
❤❤❤
2025-11-20 15:19:42
10
🦅ZAID MUGHAL ۵۵۵ 🦅 :
💞💞💞
2025-11-20 15:17:26
10
👑 :
اوندے بعد کوئی بشر پسند نا آیا
انج دل نوں تالے لگ گے❤
2025-11-22 17:31:10
9
shebaz Ali bocho :
🌹🌹🌹
2025-11-20 15:16:52
9
🌊 .·:*¨Ãᶰ丂ᗩ𝔯¨*:·. 🌊 :
@M ANSAR:کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁
اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو
جَھڑنے دیں جو
*آپکو تکلیف دیتی ہے
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂
2025-11-21 17:11:14
9
🍷⚡𝐌𝐎𝐒𝐓𝐀𝐊 💰🇸🇦 :
☺☺☺
2025-11-20 15:14:25
8
PRINCE OF SIDHNAI 000 :
❤️❤️❤️
2025-11-20 15:16:39
8
Kashif_mehar302 :
دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوا نہیں ۔۔
جہاں بھی رہیں مخلص رہیں۔۔۔❤️🔥❣🥀
2025-11-23 07:53:59
7
To see more videos from user @meh_alee0, please go to the Tikwm
homepage.