@sherafghanistan4: مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے 🥀💔 #poetry #sad #foryou #deeplines #viral
کاش کہ تو بھی کسی شخص کی خاطر تڑپے
کاش رب تجھ کو بھی یک طرفہ محبت دیدے
2025-11-21 19:56:19
159
🖤𝖁𝖎𝖘𝖒𝖎𝖑 :
میں نے تمہیں معاف کیا
محبت تمہیں معاف نہیں کرے گی
2025-11-25 17:53:19
92
itx manat🥀🔥 :
نماز قائم کرو خود بھی پڑھو اور دوسروں کو بھی بولو چار دن کی زندگی ہے نماز ہی کام آئے گی
2025-12-24 16:43:50
16
ماہی🫀 :
لوگوں کو اپنے دماغ میں رکھا کرو
دل میں رہنے کی ان کی اوقات نہیں رہی
2025-11-25 22:21:08
55
Syeda Meerub :
: دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھو😔😔
انتظار اس کا ہے جس کو احساس تک نہیں💔
2025-11-26 17:17:51
25
🤍اَنا مَجنونُ الصَّحابَةِ🤍 :
*میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں ______❤🩹🥹*
*صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں💔🥲*
🥹💔🥺❤️🩹
2025-11-24 10:08:46
19
Rana sahab :
رو رہا ہوں ایک مدت سے
پیار ہو گیا تھا شدت سے
تجربہ ہے اسی لیے کہ رہا ہوں
موت بہتر ہے محبت سے
2025-11-25 13:45:44
26
⚜میر عاصم لانگو⚜ :
یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تور ہیں ،
تجھے سب خبر ہے مگر کوئی کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے ،
میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا ،
وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے،
یہ گھٹے گٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے ،
شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا ،بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے،
میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ ،مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے ،
2025-12-24 06:14:10
9
🔥A💔L💔O💔N💔E🔥 :
send mee 💔
2025-11-28 04:57:14
11
Hassan sardar :
hey pottery 💔🥺
2025-11-27 21:58:33
7
✨×رحمانی┊کہتے┊ہیں🥂👑 :
hayee oye ❤️🩹🥺
2025-11-26 13:09:42
8
᭄BLACK࿐ROSE :
یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا ہے🥀
2025-11-24 01:01:18
22
𝐼𝒻𝓇𝒶 . :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا کیوں نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے دور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بزد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر❤️🩹🥀
2026-01-12 21:40:13
11
فــاطــمہ𓆩💗𓆪 :
capcut Pro available 🥰🥰
2025-12-19 08:18:18
7
🇫🇷 ق م ر :
کمااااااااااال
2025-11-27 11:00:12
6
R........🇱🇾 :
ديلكا بات باكتش كاردي❤️🩹
2025-12-03 17:05:32
5
*𝄞⍣⃝✨🌷طیبہ ملک❉͡💗✨্᭄ :
wow🥺💗
2025-11-26 21:20:35
11
★ DAنi 💯 KASHمIRI❤️🩹★. :
hayyy🥺🙁
2025-11-26 12:16:55
7
unlucky :
*ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤*
2025-11-22 03:44:19
62
🫀 :
حاصل تم پہلے بھی مجھ کو نہیں تھے
🥀💔
کھویا آج بھی میں نے تمہیں نہیں ہے
🥲🌾
2025-11-25 11:27:02
12
。:.゚𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍°♡ :
𝐡𝐲𝐞𝐞𝐞𝐞 𝐨𝐲𝐞😔
2025-12-11 07:59:41
23
𝑺𝑨𝑳𝑨𝑨𝑹🪽 :
تیرے بعد میں مسکرایا بہت
مگر خدا کی قسم کبھی خوش نہیں ہوا🙂♥
2025-11-25 15:29:53
15
call me Papa 👑 :
My czn shayari Rai arsalan
2025-11-24 07:48:24
10
MUHAMMAD UMAR FAROOQ ARFI :
good 👍
2025-11-23 09:05:45
8
Muhammad WaQar 🩵 :
deeply touch my heart really 🩵💔😞
2025-12-02 16:51:00
6
To see more videos from user @sherafghanistan4, please go to the Tikwm
homepage.