@ssssssssssss3710:

የሰማዕቱ ነኝ🥀23❤️🥀🇪🇹🇪🇹🇪🇹🥀
የሰማዕቱ ነኝ🥀23❤️🥀🇪🇹🇪🇹🇪🇹🥀
Open In TikTok:
Region: ET
Friday 21 November 2025 12:48:38 GMT
504
154
8
2

Music

Download

Comments

ayantu.darage
AYYU❣️ :
🙏🙏🙏🙏🙏
2025-11-21 19:29:43
0
adis4198
Adis :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-11-21 18:47:58
0
tamasgen.salalee.b
Tamasgen salalee biyya koo :
2025-11-21 18:55:13
0
shewa.shewa21
@Abeee319 :
❤❤❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏
2025-11-21 19:03:55
0
kale62372
ቃለጽድቅ የሀ/ ማኖት 🔐✞✝ :
🌺🌺🌺🌺🌺🙏🙏🙏💙❤❤
2025-11-22 04:48:41
0
user11988522203160
አሰለፍ ከበደ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-22 18:34:27
0
To see more videos from user @ssssssssssss3710, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج کا پاکستان جس بدحالی، تباہی اور ذلت کے گڑھے میں گرا ہوا ہے، اس کا سب سے بڑا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ خود یہ نوجوان نسل ہے جو خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے؛ جس نسل کے لڑکوں اور لڑکیوں کو علم، ہنر، محنت اور کردار سے ملک کی تقدیر بدلنی چاہیے تھی، ان کی اکثریت نے سستی شہرت، چند ٹکوں اور ویوز کے پیچھے اپنی عزت، حیا اور غیرت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ آج ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر ہنسی مذاق اور کامیڈی کے نام پر جو بے حیائی، عریانی اور گھٹیا حرکتیں ہو رہی ہیں، جہاں لڑکے مردانگی اور وقار بھول کر کیمرے کے سامنے بندر بنے ناچ رہے ہیں اور لڑکیاں شرم و حیا کی ہر حد پار کر کے جسم کی نمائش، بے باک اشاروں اور سستے تماشوں کو آزادی کا نام دے رہی ہیں، اور پھر لائیو بیٹھ کر ماں بہن کی گالیاں بکنے، ایک دوسرے کی عزت اچھالنے اور ذاتی تذلیل کو انٹرٹینمنٹ بنا لیا گیا ہے، وہ کسی بھی زندہ قوم کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ ہم نے بڑوں کا ادب، خاندان کی لاج، شرم و حیا اور خودداری کو دفن کر کے بے غیرتی کو فیشن اور بدتمیزی کو بہادری سمجھ لیا ہے؛ ہوش کے ناخن لو اور اس غفلت کی نیند سے جاگو، کیونکہ اگر آج بھی اس نسل نے فضول تماشے، ناچ گانا اور بے حیائی چھوڑ کر تعلیم، محنت اور کردار کو نہ اپنایا تو یاد رکھو، تمہاری اس بے حسی اور بربادی کی وجہ سے نہ یہ ملک بچے گا اور نہ تمہاری آنے والی نسلیں، اور تاریخ تمہیں صرف ایک گندا داغ اور عبرت کا نشان بنا کر چھوڑ دے گی۔ #DeepLines #MaritimeLife #LifeAtSea #MerchantNavy #viralvideo

About