@litengda.tengda: Full circle 668max makes your pig breeding technology reach the level of breeding in China.#Full Circle 668max #Pigs#Pigs are raised on the farm.#Pigs in Benin#Pig farming in South Africa#Pig farming in Angola#Pigs are raised in the Congo.

WhatsApp(+86 13569001425)
WhatsApp(+86 13569001425)
Open In TikTok:
Region: US
Friday 21 November 2025 15:55:09 GMT
1258
30
4
5

Music

Download

Comments

johngottifred
johngottifred :
can you put me in touch with the Australian distributor.
2025-11-22 18:51:05
1
debvetpoint2015
DEBVet point services :
interested in Uganda
2025-11-21 16:25:35
1
To see more videos from user @litengda.tengda, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🏴*مصائبِ مولا سجادؐ و سیدہ فضہؐ* 🏴 ⚫ *ضمنی موضوعات*  💢 شامِ غریباں —  💢سیدِ سجادؐ کا سفرِ شام اور کربلا کا تسلسل 💢 شہادتِ سیدہ فضہؐ اور حفاظتِ حرمِ حسینؐ ♦️ *حضرت ابوطالبؐ اپنے بھتیجے رسولِ اکرمؐ کو سفرِ شام پر لے کر گئے۔ شام پہنچنے سے پہلے ہی ایک راہب نے سرکارِ ابوطالبؐ کو بتا دیا تھا کہ اے سیدالبطحاء! شام کا ماحول آپؐ کے بھتیجےؐ کے مزاج کے خلاف ہے۔۔۔۔ شام کے بازاروں میں آپؐ کے بھتیجےؐ کو تلواروں کا ہدف بنانے کے لیے شام والے تیار ہیں۔۔۔۔ شام کے بازار تاریک ہیں۔۔۔۔ شام کے بازار تنگ ہیں۔۔۔۔۔ شام کے رستے پُر خطر ہیں۔۔۔* شام پہلے بھی بہت سے انبیاءؐ و اوصیاءؐ کا مشہد بن چکا ہے۔ شام پہلے جناب یحییٰ علیہ السلام کا بھی مقتل بن چکا ہے۔ اور اب یہ شام والے اپنے تنگ بازاروں میں مجمع لگا کر آپؐ کے بھتیجےؐ کے قتل کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ آپؐ اپنے بھتیجےؐ کو، اپنے محمدﷺ کو شام لے کر نہ جائیں۔ جناب ابوطالبؐ نے یہ سنا تو جناب ابوطالبؐ نے اپنے بھتیجےؐ کو شام کے رزیل ماحول میں لے کر جانا گوارا نہ کیا۔ 💔 *مگر علیؐ کی بیٹیاںؐ اپنے بھتیجےؐ، اپنے سیدِ سجادؐ کے ساتھ اسی شام میں آ گئیں۔* اس شام کی گلیاں اب بھی تاریک ہی تھیں۔ اس شام کے بازار میں اب بھی لوگوں کا مجمع ہے۔۔۔ مگر اب شام والے اسلام کا لبادہ اوڑھ چکے ہیں۔ مگر اب بھی شامیوں کا ہدف عالیہؐ کا بھتیجاؐ ہے۔۔۔۔ سیدِ سجادؐ کی یہی تو مظلومیت ہے کہ جس بازار میں جناب ابوطالبؐ نے اپنے بھتیجےؐ کو دیکھنا گوارا نہ کیا تھا آج اسی شام کے بازار میں سیدِ سجادؐ نے علیؐ کی بیٹیوںؐ کو اس عالم میں دیکھ لیا ہے کہ مجمعِ عام سے علیؐ کی بیٹیاںؐ گزر رہی ہیں اور لوگ جشن منا رہے ہیں اور تماشا دیکھ رہے ہیں۔ 😢 💢 *کل جس خاندان نے رسولِ اکرمؐ کے رستے میں کانٹے بچھائے تھے، آج اسی خاندان نے شام میں سیدِ سجادؐ کے رستوں میں کانٹے بچھا دیے ہیں۔۔۔۔۔۔* کل مدینہ میں سیدہؐ کے گھر کو جلایا گیا تھا آج کربلا میں علیؐ کی بیٹیوںؐ کے خیموں کو جلا دیا گیا ہے کل مدینہ میں علیؐ کے گلے میں رسن ڈال کر علیؐ کو قیدی بنایا گیا تھا اور آج علیؐ کی بیٹیوںؐ نے اپنے بھتیجےؐ کی گردن میں ظلم کا تپتا ہوا وہ طوق دیکھ لیا ہے کہ جس طوق کی تنگی نے علیؐ کی بیٹیوںؐ کے بھتیجےؐ کی گردن کا گوشت کھا لیا تھا کل مدینہ میں سیدہؐ کے پہلو کو شکستہ کیا گیا تھا، سیدہؐ کے رخ پر تازیانوں کے نشان تھے آج ایک ہی رسن میں 12 گلے قید تھے اور اس رسن سے سیدہؐ کی آل، سیدہؐ کے بیٹےؐ اور بیٹیوںؐ کے گلے پر رسن کے نشان تھے، اس رسن سے سیدِ سجادؐ کی بہنوںؐ کا دم گھٹ رہا تھا کل طائف میں رسول اکرمؐ پر پتھر پھینکے گئے تھے آج آلِ رسولؐ پر پتھر برسائے جا رہے ہیں کل رسول اکرمؐ پر خاک پھینکی گئی تھی آج آلِ رسولؐ کے سروں میں امت خاک پھینک رہی تھی کل صفین میں علیؐ نے قرآن کو نیزوں پر دیکھا تھا آج شام میں علیِؐ عابدؐ نے حسینؐ کو، قاسمؐ کو، اصغرؐ کو، عونؐ و محمدؐ کو، اور سب سے بڑھ کر علی اکبرؐ کو نوکِ نیزہ پر دیکھ لیا کل مدینہ کے دربار میں لوگوں نے سیدہؐ کو جھٹلایا تھا آج شام میں لوگ آلِ رسولؐ کا تمسخر اڑا رہے تھے کل مدینہ کے دربار میں رسولؐ کی بیٹیؐ کو 4 گھنٹے کھڑا رہنا پڑا تھا آج شام کے بازار ساعات میں علیِ عابدؐ کے ساتھ علیؐ کی بیٹیوںؐ کو کئی دن شام کے بازاروں میں کھڑا رہنا پڑا 💔 ⬅️ شبِ عاشور جب اصحابِؐ باوفا کو آزما لیا گیا اور تمام انصارؐ کو مطہرون کی سند سے نواز دیا گیا، ایسے میں امام حسینؐ حکم دیتے ہیں کہ اصحابؐ اپنے خیام ہمارے خیام کے قریب نصب کر لیں۔ اصحابؐ اپنے خیام اہلِ بیتِ نبوتؐ کے خیام کے قریب نصب کرتے ہیں، اصحابؐ کے خیام سے تلاوت کی آواز بلند ہوتی ہے، یہ آواز غیورِ آلِ محمدؐ امام علی زین العابدینؐ سیدِ سجادؐ کے کانوں میں آتی ہے۔ ⚫ امام سجادؐ کے رخِ انور پر جلال نمودار ہوتا ہے، امامؐ عالمِ جلال میں فرماتے ہیں کہ کیا اصحابؐ کو معلوم نہیں کہ ان کی آوازیں میری پاک ماؤںؐ، پاک بہنوںؐ، پاک پھپھیوںؐ کے کانوں میں جا رہی ہے۔ 💢 *آج سیدِ سجادؐ کو یہ گوارا نہیں کہ مطہرون کی سند یافتہ انصارِ خداؐ کی پاکیزہ تلاوت کی آوازیں مخدراتِ عصمتؐ کے کانوں میں جائیں۔* شامِ غریباں سے شام تک شرابیوں کی آوازیں مخدراتِ عصمتؐ کو سننا پڑیں اور یہ تمام مراحل خداوندِ غیرت مولا سجادؐ مشیتِ الٰہی کے تحت صبر کے ساتھ برداشت کرتے رہے، اسی لیے ہی امام سجادؐ زین العابدینؐ ہیں، اسی لیے میرے آقا سیدالساجدینؐ ہیں۔ #iran #iraq #karbala #najaf #mashad

About