Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@angel._1990: bachata . #Yonohellorado 🫶🏍️🕺😘💗
Miguel Ángel 😇🫂🥰
Open In TikTok:
Region: EC
Friday 21 November 2025 17:44:01 GMT
4089
151
7
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.84MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.7MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
🍂🌹 :
🧐
2025-11-22 00:57:07
1
♥️ 🥰❤️♥️🥰👩❤️💋👨🌹Noe :
🙏🙏🤭
2025-11-21 21:36:25
1
Jaeyso Cagua :
🥺🥺🥺🥺
2025-11-21 21:52:18
0
To see more videos from user @angel._1990, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
"pov: Hôm nay anh kết hôn, nhìn sang trái JK được thấy cô gái anh yêu đang bước vào lễ đường kia." #jungkook #BTS #grammy #wedding #jeonjungkook #fyp
#1kပြည်ဖူးချင်မိတယ်😟 #မင်းတို့idolဖစ်ချင်လို့🤭💖 #မင်းတို့ပေးမှ❤ရမဲ့သူပါကွာ
واحة المزاحن 118 #محافظة_إب #اللواء_الأخضر #طبيعة_إب #جمال_إب #اليمن_السعيد
отметьте ее чтоб заметила пожалуйста @ния 😍#даша #зомбеты2 #мара #Тима #ЗОМБЕТЫ #сабина #рус #тиля
#الباديه_الشماليه_الشرقيه🇯🇴👑المفرق #البدو_عز_وفخر #الباديه #نصايح_من_ذهب
*کوہاٹ تحصیل لاچی کے عوام کیلئے ایک اور تاریخی سنگِ میل!* *الحمدللہ، ایم پی اے داؤد شاہ آفریدی اور ایم این اے شہریار خان آفریدی کی مسلسل جدوجہد، بھرپور کاوشوں اور عوامی مفاد کے وژن کے نتیجے میں لاچی اور ملحقہ علاقوں کیلئے 2 ارب 21 کروڑ 83 لاکھ روپے کے میگا ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبے کی انتظامی منظوری جاری کر دی گئی ہے۔ جس سے 3 یونین کونسل، لاچی یونین کونسل، مندوری یونین کونسل اور سوڈل یونین کونسل آباد ہوں گے۔* خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے ضلع کوہاٹ کے لاچی شہر، خادر خیل، گل شاہ خیل، مالگین، درہ تپی، ورشند اور ملحقہ دیہات کیلئے میگا ڈرنکنگ واٹر سپلائی اسکیم کی انتظامی منظوری جاری کر دی ہے۔ منظوری کے مطابق منصوبے پر 2 ارب 21 کروڑ 83 لاکھ روپے (2,218.32 ملین روپے) لاگت آئے گی۔ یہ منظوری 3 اگست 2026 کو جاری کی گئی۔ یہ منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 کے تحت منظور کیا گیا ہے، جس کا مقصد لاچی اور گردونواح کے علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا اور پانی کی قلت کا دیرپا حل فراہم کرنا ہے۔ منصوبے پر منظور شدہ پی سی ون کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا اور اس کے دائرہ کار میں کسی قسم کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں لاچی شہر، خادر خیل اور گل شاہ خیل کیلئے انفِلٹریشن گیلری، فلڈ پروٹیکشن ورکس، جدید پمپنگ مشینری، کلورینیشن سسٹم، سولرائزڈ ٹیوب ویلز، بڑے واٹر ٹینکس، رائزنگ مین، ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک، نئی ٹیوب ویلز اور دیگر بنیادی انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں مالگین، درہ تپی اور ورشند کیلئے بھی جدید واٹر سپلائی نظام قائم کیا جائے گا، جس میں پمپنگ اسٹیشنز، سولر سسٹمز، نئی ٹیوب ویلز، واٹر ریزروائرز، ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور حفاظتی دیواروں کی تعمیر شامل ہے۔ دستاویز کے مطابق منصوبے پر عملدرآمد کی ذمہ داری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن کوہاٹ کو سونپی گئی ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مالی اور تکنیکی قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرتے ہوئے منصوبے کو مقررہ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔ علاقے کے عوام نے اس منصوبے کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے ل یونین کونسل لاچی ،یونین کونسل سوڈل ،یونین کونسل مندوری اور ملحقہ دیہات میں برسوں سے جاری پینے کے صاف پانی کے مسئلے کا مؤثر حل نکلے گا اور کم وبیش ایک لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy