@z4r_zu: And be patient, for indeed Allah is with the patient.” — Qur’an 8:46😭❤️‍🩹#follow #fyyyyyyyyyyyyyyyy #explore #fyp #goviral

.
.
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 November 2025 08:16:26 GMT
359344
49394
330
3009

Music

Download

Comments

moon___434
𝐌ᥫ᭡ :
🕋:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-01-13 17:15:55
92
balochzadii931
𝙕𝙤𝙮𝙖𝘉𝘢𝘭𝘰𝘤𝘩𝐞𝐫𝐚👑☠️ :
AlhamdulilaAllah for everything 🥺🫀
2026-01-11 04:24:08
63
manaza472
kashmiri :
ksm sa abi ro rhe the ya vedio a gai smny😭😭😭
2026-01-14 17:36:59
33
mala_jihan9900
کشمالہ یامین 4678🚩 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-15 07:27:46
10
mehakali258
😍𝔭𝔬𝔬𝔨𝔦𝔢🤩 :
ye allah bacha la
2026-01-15 20:38:16
13
z.h_31x5
z.h_31x5 :
: اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-01-13 16:42:11
18
ayea0198
Ayeشha 💫🥰 :
Ya Allah forgive our sins, the private and public, intentional and unintentional. Ya Allah you are the most merciful all forgiving, forgive us, grant us Jannah, protect us from the punishment of the grave, allow us to answer all the questions with ease, allow our parents to enter Jannah and forgive their sins. Allow my siblings to enter Jannah and forgive their sins. Ya Allah give us a good death , a noble death. Allow us to meet you in a good state. Ya Allah forgive anytime we have backbitten don’t let other take our good deeds on the day of judgement. Ya Allah protect our brother and sisters in Palestine, and all around the world. Grant the martyr Jannah. Allow all those brave souls to enter Jannah and forgive all of their mistake. Ya Allah you are the only one we can turn to forgive us and bless us in this life and next . Ameen
2026-01-02 00:59:01
6
hanianoor240
hania noor :
beshk
2026-01-15 17:25:46
8
qadri4476
qadri..... :
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ ❤️💯
2026-01-08 16:47:52
17
fadiihere____
~<🦅>~ :
2026-01-16 08:41:42
5
itsmalarajpot3
🌼 الف اللّٰہ 🌸 :
beshq Allah bht mahrban ha🥰
2026-01-01 16:22:10
19
musakhan0706
Hira :
ye Allah Meri azmaish km kr do Mery Allah g 😭😭 ye Allah Muje Meri muhabat sy Mera nikah kerwa do plzzz sb ameen bol do plzzz 🙏 ye Allah ap tw Rehman hn Raheem hn Mery Allah ye Allah ap Mera yakeen hn Mery Allah 😭😭😭 ye Allah Meri Dua tery kun ke muntazir ha Mery Allah g ye Allah Kun ferma dy plzzz 🙏
2026-01-15 18:48:09
7
rapid_.pulse01
Rapid pulse :
Beshak 🥹🥹🎀🎀 !!
2026-01-13 19:15:47
4
itx_aya33
✿~𝓑Ã𝕟𝐚ִׂαꪀִ໋࣪꯱ָa~✿ :
Assalamualaikum all dear friends ❤️🙏🙏❤️pray for me ky mjhy woh mil jaye jisko mien chahti hun aur hum donun ek dusre ky saath hamesha Khush rahen Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-01-09 10:43:51
6
haneeyaa_0
H A N I A :
mere pyare Allah😭🥹🥹🥹🥹
2026-01-01 21:46:16
5
syed___zadi3
Syed Zadi :
beshak 😭💓 Agree
2025-12-30 16:24:13
5
engineer_ahsan2
Engineer_ahsan2🇵🇰🇸🇦 :
ALLAH Pak ❤🥺
2026-01-14 13:30:15
3
youthclub48
بہارے گل :
Allah to mohbat hn♥😭
2025-12-15 04:53:50
6
florallock89
Albatross :
Amin
2026-01-15 05:47:46
2
haroonkiyani18
𝓡𝓗𝓢 :
❤صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم❤
2026-01-16 15:37:31
1
user9810197377
saif ali :
plzzzzz,, Pray for me😭😭😭😭
2026-01-13 17:12:31
3
whitee4561
ꕶиσω ꪝнι֟፝тєᥫ᭡ :
اللّٰہ پاک مجھے صبر دے دیجئے آمین میں آپکی رضا میں راضی رہنا چاہتی ہوں ۔۔میری ہدایت فرمائیں اور مجھے اپنے راستے پر چلائیں
2026-01-14 16:51:23
4
piyari_bint_e_hawa7
🫀🫰🎀پیاری بنتِ حوا 🐣🦋🌷🕊️ :
Beshak mery liyea bhi dua kar dein allah kary mera nikkah mery passandida say ho jaye ameen sum ameen 🤲🥺
2026-01-15 17:18:15
2
muhammad.siddiqui747
Ismail♥️ :
beshak 🥰
2026-04-18 15:48:00
1
ayaatqureshi215
Ayaat Qureshi♡ :
bshk 🥺❤️‍🩹
2026-01-13 09:27:31
1
To see more videos from user @z4r_zu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About