@unfak_world: تم مجھے ہمیشہ یاد رہو گے جوانی سے لے کر بڑھاپے کی دہلیز سے ہوتے موت کی آخری ہچکی تک ✨❤️ Jo taskeen dogey to Taskeeen hogi 🌺🥀 #Nusratfamousqawali #tumhare_he_hone_se_abad_hay_dill #originalversion #foryou_nfakfans #Qawali_club
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-11-24 18:54:55
100
🦅_چوہان_⚔️ :
تم نے ایک دن چھوڑا تھا مجھے
پھر اس دن نے مُجھے آج تک نہیں چھوڑا 🥺🥀
2025-11-22 18:31:33
48
P E ❤️🩹 E R :
Tum he jab na hoga to weran hoga 🥺
2025-12-11 08:32:52
8
444AFTAB :
پیامی جو دیکھا اس سے نہ کہنا
یہ بے چینیاں اس سے نہ کہنا
پریشانیاں میری اس سے نہ کہنا
وہ جس دم سنے گا پریشان ہوگا
🙂
2025-11-22 22:06:19
68
𝕾𝖆𝖎𝖒 𝕶𝖆𝖘𝖍𝖆𝖓 :
جتنی بار سنو اتنی دفعہ ایک نئے انداز میں دل میں اترتی ہے یہ غزل اور نصرت صاحب کا انداز
2025-11-22 22:06:39
85
TaQdeer🤡 :
سنا ہے بادشاہ ہیں تمہاری آنکھیں۔۔۔👁👁
اک نظر دیکھ کے غلام کیجیے نا۔۔۔❤️
2025-11-24 15:34:31
75
abbu :
kya line hai 💯boht khoob
2025-11-22 16:32:09
18
@AjazMultani.01 :
💯🥺ہم جیسوں کو بس اِتنی سی چھوٹ ہوتی ہے
فقط دیکھ ہی سکتے ہیں پسند آیا ہوا شخص🥀💝
🖤
2025-12-21 12:10:09
6
سعید چوہدری 🖤 :
تمہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا💔😢😢😭
2025-11-22 11:50:28
31
Shani Saikhu :
nice
2025-11-24 16:18:34
6
luxury_comfort :
hyeee🥺🥺
2025-11-22 18:06:00
15
•𝑴 𝑨 𝑳 𝑨 𝑳 𝑨 𝑰 𝑰ᥫ᭡ིྀ :
tumharay hi honay se abad hai dil❤️🩹
2025-11-23 16:23:59
15
Anaya :
ہماری آنکھوں نے بھی تھک کر کہہ دیا ہم سے
خواب وہ دیکھا کرو جو پورے ہوا کریں روز روز ہم سے رویا نہیں جاتا.....🥀
2025-11-25 19:28:16
15
Esha kha :
tmmhi jbb nhi ho ga🙃🙃
2025-11-24 07:11:01
15
𝐹atimaCheema:) :
F🧸🫀
2025-11-24 09:56:28
9
[MUDASS1R 🥀❤️🩹] :
Legend ❤️
2025-11-22 14:57:02
21
Mano shahzadi :
right
2025-11-24 07:57:38
11
💞✨ 𝐾𝒶𝓂𝓁𝒾 𝐻𝑒𝑒𝑅 ✨💞 :
hyeeeee line's 🥰🥰🥰
2025-11-24 13:50:53
9
HAFSA EDITS💗✨ :
Thx for 6235 followers 💖💖🥰
2025-11-23 21:00:04
7
Sharjeel Sapra :
"کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں
جو چیخ کر نہیں روتے،
وہ صرف اندر بیٹھ کر
روح کی دیواروں پر
اپنا نام لکھ جاتے ہیں۔"
🖤🥀
2025-11-26 17:09:15
6
user6761327053989 :
full kalam name
2025-11-24 15:11:47
7
jaann11122 :
ay hayyyy 💖
2025-11-24 13:27:29
8
Naseervi :
Wah Bedam Shah Warsi kaya ghazal likhi hai Wah
2025-11-22 18:20:13
16
"(Sohail Khan 💖)" :
@Sohail khan ♥️🍷:NFAK___________________\\\\__\\\\\\\\\\]]]]\\: تمُہی جب نہ ہو گے تو ویراں ہو گا🫀
2025-11-25 01:24:07
7
To see more videos from user @unfak_world, please go to the Tikwm
homepage.