ہمارے مرد گھر سے سوچ کر نکلتے ہیں کے ماحول کیسے خراب کرنا ہے
2025-11-23 10:04:16
620
M.A :
ہمارے والے بھائی صاحب اکیلے کمانے والے پتہ نہیں کیسے بجٹ ارینج کر کے گئے تھے شوق سے نہیں مجبوری سے شاید بچوں نے زد کی ہوگی دوسری طرف فلپائنی سارے کے سارے کمانے والے کسی کو رتی بھر کوئی ٹینشن نہیں، ،زیادہ وقت اگر انسان مشکل وقت میں رہے تو انسانی رویہ مستقل طور پر جارحانہ یا چڑچڑا ہو جاتا ہے، ،باقی آپ نے اچھا نقط اٹھایا سب کو احتیاط کرنی چاہیے
2025-11-22 19:23:33
272
Faiz SAMI :
فلپائن والی فیملی کے پاس وہ کیوبز تھے ؟ اگر نہ ہوتے تو وہ کیا کرتے ؟
2025-11-23 04:25:35
20
eagle squad :
I feel I'm on mistake... apni tashee ki Koshish karoonga aj say
2025-11-24 05:02:50
61
Dark Moon :
بلکل جو مرد بیوی کو ٹینشن دیتا ہے وہ مرد نہئ ہوتا۔
دونوں کو ایک دوسرے کی غلطیاں درگزر کرنا چاہیے۔
2025-11-23 04:42:53
100
Lonely Boy :
اس کی بیوی تو صرف چھوٹی سی چیز بھول آئی اور میری بیوی تو باربی کیو چکن ہی گھر بھول کر آگئی تھی۔ شارجہ سے کلبہ بیچ تک 2 گھنٹے کا سفر کرکے پہنچے تو پتہ چلا کہ چکن تو لائے ہی نہیں پھر وہاں سے گاڑی واپس بھگائی گھر سے چکن لیا اور نیشنل پارک شارجہ میں جاکر باربی کیو کیا۔ باربی کیو کرنا ضروری تھا کیونکہ مہمان پاکستان سے آئے ہوئے تھے۔
2025-11-26 11:32:00
10
️ :
meray husbnd kahtay hain zindagi ye philipino he jeetay hain mashAllah sey hr pal enjoy krtay hain yeh
2025-11-23 02:05:09
9
Bint E Fatima :
افسوس کی بات یہ ہے کہ لوگوں کو شوہروں کے ان رویوں کا اس وقت پتا چلتا ہے جب وہ گھر سے باہر ایسی حرکت کر دیتے ہیں۔ ورنہ جو گھر میں یہ سب سہتی ہیں ان کو ماں باپ کہتے ہیں آواز مت نکالنا
2025-11-23 12:57:29
81
Fuzail_Wasim :
بس کیا بتائیں سر، کبھی کبھار ہمارے والی ایسی انہونی یا جلانے والی بات کردیتی ہیں کہ اچھے بھلے انجوائے کرتے بندے کا بھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، ۔۔۔ وہاں بندا پھر کیا کرے 😜😁
2025-11-22 21:28:29
35
Marc :
Humein pala hi aisa gya hai... hum apney waldain ko dekh kar seekhtey hain.
2025-11-22 22:11:55
39
Maratib Ali Sadiq :
آپکی چائے کیسی بنی! 😁
2025-11-23 15:34:49
1
farheen :
kia khubsuret bat or andaze bayan.. 👍👍
2025-11-23 08:09:00
3
The Stranger Girl :
Bari achi bat kahi ha apny or zda tar asa e hota ha m ny apny baba ko dkha wo b asye thy apny shohr ko dekha wo b asye hain . Matlb ab dil ni krta k admio k st bahr jaya jae aurten akeli zda bhtr enjoy krti hain
2025-11-23 07:07:52
6
Mahwish khan :
Exactly i agree with u
2025-11-23 08:21:36
4
user55134 :
سر۔یہ بیماری ھمارے تقریبا تمام مردوں میں ھے۔پتہ نہیں۔آب و ھوا میں شامل ھے۔یا پیدائشی منتقل ھو جاتی ھے۔باہر حال ھے بری عادت۔
hum jab bhi safar pe niklte hain, me aik aik cheez yad dilata hon, gari me bethte hoye phir pochta hon magar tareekh gawah hai keh kuch na kuch phir bhi miss hota hai, ab banda Philippines family ki tarah kyse enjoy kray.🤣
2025-11-24 10:37:49
4
Erfaan Nasir :
کوئی بھی مرد پیدائشی تو بد مزاج نہیں ہوتا ۔ ہمارا معاشرہ ہمارا فیملی سسٹم سب مرد کو چڑچڑا بنا دیتا ہے ۔ اس لیے کسی ایک کو ذمہ دار ٹھرانے کی بجائے سب کو مل کر ماحول خوشگوار بنانا چاہیے بجائے اس کے کہ مونہہ بسور کو بیٹھ جائیں
2025-11-23 06:03:12
14
Nawaz Leghari :
آپ کی بات درست ہے ، ہمارے اندر برداشت کی بہت کمی ہے۔ ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایسے لڑ پڑتے ہیں کہ بعد میں ہنسنے کی بات تو دور، مہینوں تک ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کرتے۔
2025-11-23 09:46:31
4
Maryam_Mahnoor :
Asa hi hota h. Phaly tu family ko ly ker hi nai jaty jab ly jahy tu asi hi situation hoti h. 🙃
2025-11-23 06:49:24
4
lostSoul_77 :
exactly. kamzarf mard
mujsay to bhe male gusay Mae bat kare to Mae bht Dar jati hun
2025-12-23 15:32:16
1
Shoaib :
ہماری قوم کو عادت ہے کہ ہم لوگ ہمیشہ کسی کا غصہ کسی اور پہ نکالتے ہیں۔
2026-01-09 18:33:09
1
Choco Biz with Nzee forKarachi :
Mard Orat DonO hi Aisa Karte Hain Hamare Haan...
Anyway Aap ne Boht Achi Naseehat ki hy...
Allah hum sabko AmaL ki TofeeQ de.. aameen 💕💕💕
2025-11-24 17:07:40
1
§arah ❤️ :
same main b raat ko aisi hi khamosh Murda picnic kr k ai hun.jahan bchy b khamosh or miyan ka mood off tha...3 ghnty ki drive kr k gae thy bbq k lien.or Sirf kha kr wapus.
2025-11-23 13:29:46
2
To see more videos from user @irfanqatar75, please go to the Tikwm
homepage.