@poetryinshadows00: ہم کسی اور کے حصے میں تجھے ہنستا ہوا دیکھیں گے تو مرجائیں گے۔ #foryoupage #aestheticvideos #poetrylines #poetry

Sم🚬
Sم🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 November 2025 15:19:00 GMT
220777
19922
236
2589

Music

Download

Comments

ahmad__malik_1
Muhammad Madni :
ہم اپنے گھر کے حسیں گمشدہ گلاب تیرے ساتھ سفر میں ضائع ہو گئے۔🥺🥺
2025-11-22 16:14:29
81
aalihere2
aalihere2 :
حشر برپا ہوا ہم پر مگر میدان خالی تھا💔🥺
2025-11-23 20:09:41
41
tahseenalvi4
علوی کہتے ہیں :
تم اپنی نیت صاف رکھو سب مِلتا اس دُنیا میں
2025-11-22 22:41:24
23
drzunera
Dr zunera :
🥀کسی کی عادت ہو جانا محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے 🥺🥺
2025-11-24 15:32:46
32
mahtabhamza1
mahtabhamza1 :
ہم تمہیں کسی اور کے حصّے میں ہنستے ہوئے دیکھیں گے تو مر جائیں گے، ہماری محبت میں اتنی سکت نہیں کہ تمہیں کسی غیر کے ساتھ برداشت کر جائیں۔
2025-11-23 11:16:41
26
m11.12.24
~🕊️ :
وہ ہم سے جدا ہو کے خوش ہیں تو شکایت کیسی🤍😢 اب انہیں یہ خوشی بھی نہ دیں تو محبت کیسی❤️‍🩹
2025-12-04 15:41:45
7
aimennn07
Aiman :
تم میرا واحد اثاثہ تھے تم چلے جاؤ گے تو میں خاصی غریب ہو جاؤں گی۔
2025-11-26 07:02:35
12
play_girl301
اُداس نگری🫠🎀 :
hasty huwe to dekha Kisi or k hisse mn lkin Mary to nh 🙂💔
2025-11-24 18:14:02
6
raoabdullah437
~A•🚩 :
feel this words 🤌❤️‍🩹
2025-11-25 07:55:22
7
kareemkhanburiro
عبدالقدیر ٹریدرس🤝 :
Words💘
2025-11-24 17:56:35
5
binteehawa05
༺𓆩 مغرور حسینہ 𓆪༻ 🖤👑 :
hyeee 😫😣🥺
2025-11-23 11:58:25
7
ladii4853
𝑳𝑨𝒅𝒅𝒊𝒊_⛳️ :
yarr ye sound jan nikalta hai 😭🙌🏻😫🫀
2025-11-23 17:37:40
7
qamar21601
ABBAS 👮 :
is sa aga keya he lakha😳❤️
2025-11-24 15:20:16
5
zawar.anas.molai
ZAWAR ANAS MOLAI :
ہم کسی اور کے حصے میں تجھے ہنستا ہوا دیکہیں گے تو مرجائیں گے-
2025-11-24 15:02:23
6
syed_asad.7
•-√ ㋡ :
میرے خیال سے اب ہم تیرے خیال میں بھی نہیں رہے👈
2025-11-25 05:18:30
10
boss97917
⁵⁶_ علی😌🌸 :
کتنے ہی خوش قسمت ہو گے 🍂 جو تجھ کو بھاتے ہو گے 😭
2025-11-24 15:39:38
6
_whyyyyyy_mehh
𝐉…⚜️ :
wallahhh🙂
2025-11-25 11:11:01
6
ladii4853
𝑳𝑨𝒅𝒅𝒊𝒊_⛳️ :
@𝑳𝑨𝒅𝒅𝒊𝒊✨🔥:میری اپنی کہانی یے رب نے چاہا تو کمال لکھوں گاں🥀✨😞۔۔
2025-11-23 17:39:56
11
gmmahar4
GM💞MAHAR :
اپنے سامان کو باندھے ہوے اس سوچ میں ہوں جو کہیں کہ نہیں رہتے، وہ کہا جاتے ہیں...!✨😞
2025-11-27 15:53:26
5
usmanawan5034
𝐔س𝐌𝐀𝐍🦅🫀 :
یہ آغاز مصائب ہیں نہ گھبرا اے دل ہم ابھی اور بھی پریشان ہوں گے😥💯
2025-11-24 16:42:13
6
aters0134
Rana Talha :
Appreciate 🤍🖤
2025-11-23 01:42:35
8
capcutmaster0786
𝙋𝙝𝙖𝙣𝙩𝙤𝙢-🪽 :
اب کوئی خواب نہیں اتا مجھے یہ انکھیں حقیقتوں سے ڈر گئی ہیں🥺💔🥺
2025-11-23 04:56:04
9
_m.zubair_
M.Zubair_ :
ہم کسی اور کے حصے میں تجھے ہنستا ہوا دیکھیں گے اور رو دیں گے🙂
2025-11-23 15:38:30
6
mir.naeem
MIR NAEEM :
ہم دکھ کے دیس کے رواسی ہیں ہمیں خوشیاں ملی تو مر جائیں گے
2025-11-23 17:45:50
5
nalayaq_diaries
KB♡ :
Yar🫀
2025-11-22 20:35:07
5
To see more videos from user @poetryinshadows00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About