🥀:@Ziddi::قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تھی؟
تو اے یہ کمنٹ پڑھنے والے! تم گواہ رہنا۔
آؤ اللہ کی طرف لوٹ آئیں،
نماز کو تھام لیں، قرآن سے جُڑ جائیں،
اور اللہ کی راہ میں چل کر اپنی آخرت سنوار لیں۔🥺❤️🥀
2025-12-29 05:29:31
2
To see more videos from user @shayan_513, please go to the Tikwm
homepage.