@abdo.attar399: قطة تدافع عن صاحبها

ابو حماني 2
ابو حماني 2
Open In TikTok:
Region: TR
Saturday 22 November 2025 20:47:43 GMT
14960
119
3
17

Music

Download

Comments

glke67
🧊 𝑭𝑴 𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒆𝒅 ❄️ :
القطه بقت كلب 😳
2026-01-01 15:49:38
2
.mh7.nr7
محمد نور الحسن MH7 - NR7 :
مع زكاء الصطيناعي مفيش مستحيل 😁😁
2025-11-24 17:13:51
1
To see more videos from user @abdo.attar399, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جانوروں کی صحت، کسانوں کی خوشحالی اور دیہی معیشت کی مضبوطی کی جانب خیبرپختونخوا حکومت کا اہم قدم۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 2.6 ارب روپے کی لاگت سے ’’احساس بے زبان صحت گاڑی‘‘ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کے تحت 145 موبائل ویٹرنری کلینکس، 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس اور 202 ویٹرنری ڈاکٹرز و اسسٹنٹس فراہم کیے گئے ہیں۔ موبائل کلینکس تحصیل کی سطح پر جانوروں کی ویکسینیشن، تشخیص، علاج اور ہنگامی ویٹرنری خدمات فراہم کریں گے، جبکہ موبائل ملک کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دودھ کے معیار اور ملاوٹ کی نگرانی میں اہم کردار ادا کریں گی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی افتتاحی تقریب سے خطاب   احساس بے زبان صحت گاڑی‘‘ صرف موبائل ویٹرنری سروس نہیں بلکہ ایک سوچ، احساس اور عہد ہے۔ کوئی بھی کسان جغرافیائی فاصلے یا علاقے کی وجہ سے معیاری ویٹرنری سہولیات سے محروم نہیں رہے گا۔ دور دراز علاقوں کے مویشی پالنے والے کسانوں کو جدید اور بروقت سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔  حکومت کا مقصد صرف جانوروں کا علاج نہیں بلکہ بیماریوں کی روک تھام، مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور کسان خاندانوں کی آمدن میں بہتری بھی ہے۔ صحت مند مویشی بہتر پیداوار، زیادہ آمدن اور مضبوط دیہی معیشت کا ذریعہ بنیں گے۔ تقریب میں معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک خورشید خٹک، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری لائیوسٹاک، ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

About