@muhammad.hammad6088: جنہیں احساس ہی نہ ہو،ان سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں#unfrezzmyaccount #foryou #urdolines #😔🕊️🥀💔 #vewsproblem

ع ❤️‍🩹
ع ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 November 2025 14:19:15 GMT
72763
5339
16
584

Music

Download

Comments

papa.ki.parii079
Sheikh zaDiii💞 :
bikull❤️
2025-12-10 14:31:06
0
iamluqmanshafiq
Tʜɘ'w Hʌppƴ⌯➤ :
bilkul💔
2025-11-24 10:50:58
1
maqib966
Masoom LarKa :
hyeeee
2025-11-24 13:06:38
2
abidagraphicdesigner
Abida | Brand Designer :
جنہیں احساس ہی نہ ہو اُن سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں
2025-11-24 04:25:09
8
jattdikuri12
jatt ki princess 🤗 :
ایک دن ایسا آئے گا جب تم مجھے بے حد یاد کروگے، اور شاید میرے پاس تمہاری کوئی تصویر بھی نہ ہوگی۔ میں روز تمہارے لیے لکھتی رہی، تمہیں یاد دلاتی رہی کہ میں تمہاری زندگی میں ہوں۔ عجیب بات ہے نا… کبھی کبھی اپنوں کو بھی اپنی موجودگی یاد دلانی پڑتی ہے۔ پھر ایک وقت آئے گا جب دن اور مہینے گزر جائیں گے، اور میں تمہیں کہیں نہیں ملوں گی۔ اگر کبھی میری یاد ستائے اور تم مجھے ڈھونڈنے نکلو تو سوشل نیٹ ورکس پر تلاش کر لینا۔ اگر وہاں بھی نہ ملوں تو خاموشی سے تین سفید پھول لے کر میرے گاؤں آ جانا… اور تمام قبروں پر فاتحہ پڑھ لینا، شاید ان میں ایک قبر میری ہو۔ میرے پاس مت آنا… بس دور سے دعا کر دینا۔ میں نے ہمیشہ تمہاری عزت کا خیال رکھا ہے۔ میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر آسان نہیں تھا، مگر میرا پیار آج بھی ویسا ہی ہے۔ تم چاند سے زیادہ خوبصورت ہو، میری جان۔ تمہارے حسنِ اخلاق اور کردار پر ہزاروں کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ یہ میرے آخری الفاظ ہیں۔ اس کے بعد میں تمہیں تنگ نہیں کروں گی۔ میں نے بہت انتظار کیا… ہر لمحہ موبائل ہاتھ میں رکھا کہ شاید تمہارا پیغام آ جائے، مگر تم نہ آئیں۔ بس میری آخری امید مت توڑنا۔ شاید کبھی تم آؤ… میری قبر پر۔
2026-06-15 10:39:36
0
nawabgabol2
Nawab gabool :
😭😭😭
2025-11-24 06:28:40
2
zubairkhosa60
𓆩 ℤ𝕌𝔹𝕀♡𝕂ℍ𝕆𝕊𝔸 𓆪 :
💔💔💔
2025-11-23 15:07:05
2
threefriend7
عاطف بادشاہ 🇦🇫 :
🥺🥺🥺
2025-11-25 16:42:56
0
malikkings782
🔥 پینڈا آلے 🔥 :
🥰
2025-11-26 22:32:50
0
ahadnarowali37
♛𝙰𝙷𝙰𝙳♛ :
🥰🥰🥰
2025-12-03 23:03:18
0
ahadnarowali37
♛𝙰𝙷𝙰𝙳♛ :
🖤🖤🖤
2025-12-03 23:03:18
0
haseebhussain936
حسیب حسین چکوال :
💯💯💯
2025-12-16 12:41:22
0
saifmalik7443
سیفی ملک🤍🌸 :
💯💯💯
2025-11-29 02:52:42
0
huraira.1903
Huraira 1903 :
💯
2026-08-17 10:22:48
0
itsmariii47
م❣️ :
@MUNEEBA bilkul 👌
2026-08-25 13:45:16
0
zoyaqueen3464
... Z... :
hayee repost karna per majbor kr diya🥺
2025-11-23 16:31:28
3
To see more videos from user @muhammad.hammad6088, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About