@ahmadofficial0555: *امرت دھارا* *ھوالشافی* ست پودینہ ، ست اجوائن ، کافور برابر وزن ملا کر دھوپ میں رکھیں لیکوڈ بن جاے تو تیار ہے *ترکیب استعمال* سردرد ھو ایک کنپٹی کے دونوں سائیڈوں پر لگائیں اور ساتھ تریاق نزلہ دیں پندرہ منٹ میں سردرد چھاتی کا انفکشن ختم ناک 👃 بند ھو تو ایک قطرہ چھوٹی انگلی پر لگا کر ناک کے اندر انگلی پھیر لیں ساتھ بند نزلہ فل کیپسول بھرلیں صبح شام ھمراہ پانی نیم گرم سے دیں نمبر 3 نمونیا پسلی درد کھانسی کے لیے کوئ دردوں کے تیل میں ایک چمچ پانچ قطرے ملا کر چھاتی پر ملیں اور اکسیر نمونیا دور شہد میں ملا کر دیں پندرہ منٹ میں پسلی درد ختم نمبر 4 چینی ایک چٹکی تین قطرے امرت دھارا ملا کھلائیں دن میں تین بار سانس کی تنگی پیٹ درد قولنج میں مفید ہے نمبر 5 درد شقیقہ میں دو قطرے کنپٹی پر لگائیں اور اطریفل زمانی رات کو سوتے وقت لگائیں

Ahmad Baloch
Ahmad Baloch
Open In TikTok:
Region: MY
Sunday 23 November 2025 17:11:00 GMT
2739
47
2
2

Music

Download

Comments

user08406022
user084060 :
By
2026-01-06 10:26:03
0
muzammil6326
مزمل ماموکانجن ألہ🤘 :
🥰
2025-12-03 11:32:42
1
To see more videos from user @ahmadofficial0555, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About