لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہو سکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی میں تب بھی اسے معاف نہ کروں
2025-11-25 05:51:41
151
Dimple jutt :
aap ki poetry sun k Rona AA jata 🥺
2025-11-25 05:44:34
106
♡𝙼𝚞𝚜𝚔𝚊𝚗 𝚓𝚞𝚝𝚝𝚒♡ :
hayee
2025-11-25 11:05:58
54
Ayesha Khan :
آنکھوں سے ختم کیجیۓ پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑۓ کے وہ مشکل سے جُڑا ہے
2025-11-24 17:44:52
94
الف سے احسن 😎 :
kbhi kbhi Dil ki hayee b lg jati or jis ko lg jae wo kahin ka ni rehta 😏
2025-11-27 08:29:43
23
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee 😭
2025-11-25 09:08:19
12
muhammadarman483 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-11-25 04:43:29
239
Rani rajpoot :
hyyyyyy oye
2025-11-25 11:57:26
49
🖤𝖁𝖎𝖘𝖒𝖎𝖑 :
میں نے تمہیں معاف کیا محبت تمہیں معاف نہیں کرے گی 🙂
2025-11-25 19:11:51
90
❤️🩹Muʙຮheʀ🔥 :
mana de tee but dill sa ni bt ap ke si ha 🥺🥺🥺🥺🥺💯
2025-11-24 23:03:41
29
❤️ :
nice
2025-11-24 15:05:29
54
Queen 👑🥰 :
hayeee 🥺
2025-11-25 10:19:00
55
پردیسی شوہر کی شرارتی بیوی 🙈 :
ya Allah mujhe maff krna😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-27 08:18:36
9
bushra islam :
mgr mukafat e Amal hota hy
2025-11-26 15:51:17
49
۔ :
Hmm bhi yahi dar tha ki MN usy badua du gi
2025-11-25 03:39:05
20
تضیٰMur :
Kamal Bhai wah 😫💔😭
2025-11-25 16:33:22
7
⚖️. :
😭acha
2025-11-25 12:32:06
7
Pakistan 56 :
hyeee🥺
2025-11-25 08:23:52
8
ʕ´•ᴥ•`ʔ :
🥀:ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم❤🩹
تا حیات محبت کے خلاف رہیں گے
🥹😫🤌🏻
2025-11-25 09:46:40
39
❤جیا ❤️ :
💫آنے والا کِتنا ہی بہترین کیوں نہ ہو
جانے والے کی جگہ کبھی نہیں لے سکتا 🥺
2025-11-26 22:43:30
11
Amina :
😊😊:✨✨مجھے مخلص دوست چاہیے✨✨
2025-11-26 18:33:46
29
dr aye :
Bhai ka Bina gozara nhi
2025-11-25 17:34:51
6
Egoistic baddie 🚩💅🏻🌚☠️ :
MN usko maaf nhi krongi kbhi bhi nhi ❤️🩹🥲🥀
2025-11-26 12:17:36
8
queenrana :
😢😢😢😢😢😢😢😢💖💖💖💖💖💖salam ha ap ki muhbt or honsaly ko bahi
2025-11-25 04:59:59
15
To see more videos from user @realjaleelbalouch, please go to the Tikwm
homepage.