:وہ اپنا کام کچھ اس طرح سرانجام دے گئے...🖤🙂
زندہ بھی چھوڑ گئے اور جان بھی لے گئے...❤🩹🙃🥀
2025-12-10 02:32:17
60
Saad Khan :
کل کا ہر واقعہ تمہارا ہی صحیح
لیکن اج کی داستان ہماری ہے❤🔥
2025-12-10 14:32:18
18
Mudasir khan niazi.01 :
خود کو خوش رکھنے کے طریقے ڈھونڈو یہ زندگی بہت چھوٹی ہے
2025-12-13 18:10:31
8
jutt baryar official :
🌹 ❤️کس قرب سے وہ گزرے ھوں گے 😥
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ھوں گے
2025-12-16 17:22:42
16
❤️ Mhr Asif ❤️ :
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں 💘💘
لہجے اجنبی ہوں تو بہت تکلیف دیتے ہیں 💔💔
2025-12-09 22:49:03
27
Ch.Karamat :
تمہارے پاس پھر بھی تم ہو 💔
میرے پاس میں بھی نہیں 😥
2025-12-10 09:47:06
15
Grace_customwear :
kia wo din thy radio py suna krty thy yeah music dil cherta tha tanhai
2025-12-28 07:29:54
2
꧁♛ 𝙰𝚠𝚊𝚒𝚜 𝚋𝚛𝚊𝚗𝚍 ♛꧂ :
دنیا کی سب سے بڑی جنگ تنحا شخص کا اپنے 🥺🥀خیالات سے لڑنا ہے
2026-01-01 13:30:24
7
R k Gurمaنi :
کئی اجڑے اجڑ کہ ول وسدن میں اجڑاں اجڑ کہ ول اجڑاں
2025-12-17 17:54:40
6
MBS SARDAR RASHID Randhawa :
I know q ke دنیا hai hi aisi ❤️🔥💔😢☝🏻🤲🏻 but ham konsa kush lay kr aae thy is دنیا میں tao phir rona q akelay aae hain our akelay hi jana hai so preyar is the best solution 🤲
2026-01-05 15:52:13
2
9hussaini :
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھ
اجڑ اجڑ کرجو بستا رہا وہ شہر ہوں میں
2025-12-23 18:20:58
6
qasimnoor :
تراش کر مِرے بازو, اُڑان چھوڑ گیا۔۔
ہَوا کے پاس برہنہ کمان چھوڑ گیا۔۔
رفاقتوں کا مِری اُس کو دھیان کتنا تھا !
زمین لے لی, مگر آسمان چھوڑ گیا۔۔💔
2025-12-10 15:18:30
6
Adv Taj Mehmood :
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو 😥
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں مین😥😥😢
2025-12-10 18:38:34
5
🦋🍁 :
ڈر کر بند کردی نفسیات کی کتاب
پاگل ہونے کی ساری نشانیاں تھی مجھ میں !!
2025-12-12 14:05:49
8
️ :
post ka 1
1 lafz meri manhoos zaat hai
2025-12-11 00:28:56
7
Abdul Ghaffar :
kaho aap
2026-01-02 16:16:53
2
꧁ حامد علی اعوان ꧂ :
جب لگا تیر تو اتنا درد نہ ہوا "عمر
زخم کا احساس تب ہوا جب دیکھی کمان اپنوں کہ ہاتھ میں
2025-12-10 12:33:42
6
꧁🆁🅰🅱🅸🅰_🆁🅰🅽🅸𒈞꧂ :
Hy hy
2025-12-30 06:46:10
2
pagel larki💓 :
اک قَلبِ یاراں رھے دھڑکتا سینے میں مرے
جانے کتنے دل اِس چاہ میں دُکھائے میں نے
ہائے شبِ ہجر نہ ڈَھلی__ نہ ہی تُو آیا ع
جانے کِتنے ہی چراغ__ جَلائے بُجھائے میں نے
2025-12-12 16:27:28
3
NG awan :
تیری یاد نے یوں چکرا بس
دنیا اجڑ کئی جسم باقی رہا بس
2025-12-11 18:04:17
3
عدنان رحمن :
2025-12-26 07:18:40
1
asif ali :
end ha 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔
2026-01-03 03:11:34
2
Aلi🥀🍂 :
🥀🖤:بہت ملیں گے آپکو ادب و آداب والے
لیکن یاد آئینگی میری بدتمیزیاں آپ کو
2025-12-10 16:15:34
4
rehan jutt 777 :
good
2025-12-11 05:26:29
2
To see more videos from user @vktaehyung1, please go to the Tikwm
homepage.