@sxlluir: 𓏺 #saylor — ⠀ song : ja ljublju tebja - rauf & faik ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ #tiktoklongs #lyrics #fybシ #Sám

Sām .
Sām .
Open In TikTok:
Region: QA
Monday 24 November 2025 20:06:42 GMT
124524
13694
35
677

Music

Download

Comments

casxrv
￴ :
Creative .
2025-11-24 21:05:55
13
trashtrasc
∀ :
#Lesyeuxdedidi.
2025-11-24 20:21:55
2
vedeo212
𐙚 ˚⋆。𓇼.𓆉𐙚 girl⋆.୧⍤⃝💐 :
🫩 :لقد تمت معاملتي من قلب الجميع بشكل سئ جدا رغم اني قلبي كان نقي إلى أبعد الحدود ولكن لن انسي ذالك
2026-01-07 10:55:44
6
vlad2310092
vld.wpt :
Вообще перевод не правильный,а вот правильный:Nastya loved me but I forgot her,I always come back to where I loved her ,Lara loved me but I didn’t forgive her a day after day try comeback to where I loved her
2025-12-10 20:01:22
6
mirzeav.02
Rauf Faik v xo :
🥺😭❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Rauf and Faik 😭🥺❤❤❤❤❤❤❤❤
2025-12-01 02:22:35
4
chouli.mohamed
أّلَعٌقُيِّدٍ ﺰيِّنِوٌ ✨🫴🇩🇿 :
مبدعة ♥
2025-11-26 20:54:13
3
qzmx2
𓏺 𝗩𝗶o͟𝐥𝗲𝐭. :
يمه ليه ماطلع لي انك نزلتي 💔
2025-11-27 01:47:53
3
lorine_107
#-𝗟𝗮𝗱𝘆:𝗟o̠𝗿𝗶n̠𝗲🇹🇳 :
شو أكتب لحتى تخرجلي الصور ذي
2025-12-27 22:17:51
1
si4000_7
Rohan🍥 :
Yes
2025-12-16 22:30:45
0
niccolo_macchiavelli___
☽︎༆ℐ𝒩𝒯𝒥...☾︎𖤍 :
اسم الاغنيه
2025-12-27 00:30:16
0
user148634711
Yassin :
skoniya???
2026-01-09 17:41:53
0
mm3295959
. :
24
2025-12-24 08:24:00
0
trashtrasc
∀ :
First.
2025-11-24 20:21:05
6
trashtrasc
∀ :
ابدَاعك ادمانِيٰ .
2025-11-24 20:21:33
1
trashtrasc
∀ :
ابِداع حُبي ):
2025-11-24 20:21:16
4
qzmx2
𓏺 𝗩𝗶o͟𝐥𝗲𝐭. :
احب ابداعك سوسمي!؛)
2025-11-27 01:48:07
4
ln18jlos4
ln18jlos4 :
2025-12-19 12:13:14
0
m8c3u
𝑀 :
2025-12-20 19:34:46
0
redx_52
𝑽𝒆𝒍𝒐𝒙🐈‍⬛ :
@⁷__⃟_
2025-12-31 15:43:40
1
alex.polak76
Alex Polak :
❤️❤️❤️
2025-12-08 19:19:23
1
s._.q214
𝓢𝓐𝓜𝓘𝓡𝓐”❤️‍🔥 :
💗💗💗
2025-11-27 15:26:10
1
hasni204
hasni :
❤❤❤
2026-01-03 14:01:19
0
hondalovers1251
A✰ :
💗💗💗
2026-01-13 07:24:25
0
mahar.umar00
عمرؔ :
🖤🖤🖤
2025-12-26 19:19:51
0
ldnxkrbfkbfkfl
Jonas :
💔💔💔
2025-12-17 19:42:33
0
To see more videos from user @sxlluir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 اسلام آباد کے علاقے صنم چوک میں معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کا انکشاف، شہریوں میں شدید تشویش 🚨 اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حدود صنم چوک میں ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک مبینہ درندہ صفت شخص کو معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے.  جس میں ملزم کی حرکات واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی جبکہ والدین میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ایک مصروف رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں بچوں کی بڑی تعداد روزانہ کھیلنے اور آمد و رفت کے لیے موجود رہتی ہے۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم کی حرکات نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ معاشرتی اقدار کے خلاف ہیں، ایسے عناصر کھلے عام گھومتے رہے تو بچوں کا تحفظ شدید خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق واقعے کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت ایکشن نہ لیا گیا تو ایسے عناصر مزید بچوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کر کے اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ دوسروں کے لیے بھی عبرت بن سکے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ والدین پہلے ہی بڑھتے ہوئے جرائم اور غیر محفوظ ماحول کے باعث پریشان ہیں، ایسے واقعات معاشرے میں خوف اور عدم تحفظ کو مزید بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ رہائشی علاقوں، سکولوں اور بچوں کے کھیلنے کی جگہوں کے اطراف پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔ سماجی حلقوں نے بھی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے ملزمان کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی نہ ہونے سے معاشرے میں غلط پیغام جاتا ہے۔ شہریوں نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایچ او تھانہ کھنہ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزم کی شناخت، گرفتاری اور قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو بھی مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔   اہلِ علاقہ نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، انہیں اکیلا باہر نہ بھیجیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی یا شخص کی فوری اطلاع پولیس ہیلپ لائن پکار-15 یا متعلقہ تھانے کو دیں تاکہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے۔ #islamabad #crimescene #ccd #islamabadpolice #takeaction

About