@bengkel.kampung35: pasang kampas depan motor vario #pasang #kampasrem #vario125 #vario150 #honda

BENGKEL KAMPUNG
BENGKEL KAMPUNG
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 24 November 2025 23:01:39 GMT
21006
108
3
12

Music

Download

Comments

rabokkipedasss
Rabokkipedasss :
pistonnya diteken dikeluarin dilumasin diteken lagi ya mas??
2026-02-09 12:15:44
0
To see more videos from user @bengkel.kampung35, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ شخص جو ہمیشہ دوسروں کی فریاد سنتا رہا… جو مظلوموں کی آواز بنتا رہا… جس نے غریبوں، بے سہارا اور ضرورت مندوں کے لیے اپنے دروازے کھولے… جس نے لوگوں کے علاج کے لیے شوکت خانم جیسے ادارے بنائے، تاکہ کوئی غریب صرف غربت کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے… آج وہی شخص خود اپنی فریاد سنا رہا تھا۔
وہ شخص جو ہمیشہ دوسروں کی فریاد سنتا رہا… جو مظلوموں کی آواز بنتا رہا… جس نے غریبوں، بے سہارا اور ضرورت مندوں کے لیے اپنے دروازے کھولے… جس نے لوگوں کے علاج کے لیے شوکت خانم جیسے ادارے بنائے، تاکہ کوئی غریب صرف غربت کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے… آج وہی شخص خود اپنی فریاد سنا رہا تھا۔ "میرے پہ بہت ظلم ہورہا ہے… مجھ پہ بہت ٹارچر کررہے ہیں۔" وہ بتاتے رہے کہ ان کے سر میں تکلیف ہوتی تھی، وہ کہتے تھے کہ میں ان کو بتاتا تھا، مگر "کوئی سنتا ہی نہیں تھا… میری کوئی پروا ہی نہیں کرتا تھا۔" جس انسان نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ دوسروں کی تکلیف کم کرنے میں گزارا، اسے دس ماہ تک مکمل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔ سوچنے کی بات ہے… جو شخص کروڑوں لوگوں کی آواز سنتا تھا، آج اس کی آواز کون سن رہا تھا؟ جو دوسروں کے لیے سہارا بنا، جب اسے خود سہارے کی ضرورت تھی تو اس کے پاس کون تھا؟ کبھی کبھی زندگی کے سب سے بڑے المیے یہ نہیں ہوتے کہ انسان قید ہوجائے… بلکہ یہ ہوتے ہیں کہ جو شخص ساری عمر دوسروں کے آنسو پونچھتا رہا، جب خود درد میں ہو تو اس کے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہو۔ جو شخص لاکھوں لوگوں کے لیے امید بنا، آج وہ خود اپنی قوم سے امید لگائے بیٹھا تھا کہ کوئی تو اس کی آواز سنے گا۔ خدارا… خدارا میرے خان کو بچا لو اس سے پہلے کہ وقت ہمارے ہاتھوں سے ہمیشہ کے لیے نکل جائے… کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں ہمارے پاس صرف پچھتاوا رہ جائے کہ جب اسے ہماری آواز اور ہمارے ساتھ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی، تب ہم خاموش رہے۔ #releaseimrankhan #Humanrights #pakistan #foryou #bilalahmadpti575

About