@jillynozomi: She’s so cool #tsukumoyuki #yukitsukumo #jjk #yukicosplay #yukitsukumoedit #yukitsukumoedit #jjkcosplay #jjkedit #jujutsukaisen #jujutsukaisencosplay #jujutsukaisenseason3 #jjkexecution

jillynozomi
jillynozomi
Open In TikTok:
Region: US
Monday 24 November 2025 23:35:35 GMT
14629
2407
21
71

Music

Download

Comments

hlx._1
hl :
U da real yuki ahah😅✌️👀
2025-11-24 23:39:28
5
chiimpsahoy
ChiimpsAhoy :
I jjk has so many cool characters but they always end up not getting show that much or they get killed off😭😭
2025-11-24 23:43:22
3
th3_amazing_spider_man
Spider-Man :
So what I’m hearing is… kill bill cosplay next? 😌
2025-11-24 23:50:47
16
batman_arkham1
Batman_arkham1 :
YOUR so cool
2025-11-24 23:51:05
0
toadattk
Taka :
Ohhhh can’t wait for the cosplay that goes with THAT audio. 🤭
2025-11-25 01:25:22
0
johnydwss
j⨷hny😦🕷️ :
Yukii
2025-11-24 23:45:29
0
dani._.boy70
Dani :
YOURE LITERALLY HER JILLY
2025-11-25 00:03:17
0
tristan_pickard
tristan :
yuki should’ve had more time in the spotlight but fckin kenjaku
2025-11-24 23:38:55
1
imjust.jay
Jay😪 :
My type is you 💝
2025-11-24 23:42:43
0
m4tty1ce3
M4TTY1CE3 :
mood
2025-11-24 23:39:26
0
doctor.doom06
Saitama :
❤️❤️
2025-11-25 04:37:19
0
invencible2500
Mauricio CM :
🥰
2025-11-26 01:23:00
0
rhinestone__cowboy
rhinestone__cowboy :
Firm believer she was so strong Gege had to pull some bs to write her out 😭
2025-11-24 23:51:57
0
xevenv2
xevenv2 :
no you!
2025-11-25 08:30:28
0
wholeo_88
WhoLeo :
Oozes cool 😎
2025-11-25 01:07:26
0
0xipe0
XIPE :
Her fight is gonna be soooo sick when it gets animated
2025-11-24 23:52:14
2
maximumferrari2207
Oren :
I love cosplays that can be normal outfits. also this is DAMMM
2025-12-24 21:22:09
1
To see more videos from user @jillynozomi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن ایک کپکپاتی آواز میرے کانوں میں پڑی جب میں نے اپنا فون جو سائیلنٹ پہ تھا، وائیبریٹ ہوا ایک........ ایک ایسے نمبر سے کال آئی جو میرے پاس سیو نہیں تھا.... میں نے فون کال اٹھائی اور ہیلو کہا.... اسلام وعلیکم... جی واعلیکم اسلام..... جی آپ کون.... آپکی محبت.... میں چپ ہو گیا اور وہ بولنے لگی....
ایک دن ایک کپکپاتی آواز میرے کانوں میں پڑی جب میں نے اپنا فون جو سائیلنٹ پہ تھا، وائیبریٹ ہوا ایک........ ایک ایسے نمبر سے کال آئی جو میرے پاس سیو نہیں تھا.... میں نے فون کال اٹھائی اور ہیلو کہا.... اسلام وعلیکم... جی واعلیکم اسلام..... جی آپ کون.... آپکی محبت.... میں چپ ہو گیا اور وہ بولنے لگی.... "اک بات کہنی تھی سنو زرا غور سے سنو.... میں آج بھی تم کو چاہتی ہوں پر میری مجبوری کو سمجھو میں ایک گھر بسا چکی ہوں میں اب کسی کی بیوی ہوں مانا تم مجھ سے بے پناہ محبت کرتے ہو، مجھ پہ مرتے ہو، میری خوشی میں خوش ہو لیکن سنو یہ بھی سچ ہے میں صرف ایک حد تک خوش ہوں ایک ربوٹ کی جیسی زندگی جی رہی ہوں اگر ساری رات جاگنا پڑا تو جاگتی رہی اور اگر سارا دن نوکروں کی طرح کام کرنا پڑا تو کرتی رہتی ہوں ہاں! میں خود کا خیال اب نہیں رکھتی، میں بھوکی ہوں تو بھوک کو مقدر سمجھ کر دن گزار دیا اگر پیاسی ہوں تو ہونٹوں پہ زبان پھیر کر تر کر لیا پر آج تک انہیں محسوس نہیں ہونے دیا کہ آج بھی بے پناہ چاہت ہے میرے دل میں تمہارے لیے، میں آج بھی طبیعت کا بہانہ بنا کر کمرے میں خود کو بند کر لیتی ہوں اور تمہیں یاد کر کے روتی ہوں، خوووب دل ہلکا کرتی ہوں اور روتے روتے بھوکی پیاسی سو جاتی ہوں.... بس ایک بات ہے دل میں جو بوجھ سی بنی رہتی ہے، میں تم کو ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتی ہوں۔ سنو! میرے نام کی زندگی کو اب جینا چھوڑ دو کسی اور کے بن جاؤ، کسی کو اپنا لو، میں یہ خواہش دل میں لیے نہ مر جاؤں تم زندگی ہو میری، میں بغاوت نہیں کر سکتی اب عزت ہوں کسی کی مجھے ذلیل نہ کرنا تمہیں میری محبت کا واسطہ اپنی زندگی جی لو میں تمہیں دیکھ کے اپنی زندگی جی لونگی.... اور ہاں مجھ سے بھول ہوگئی ہے گھر کے نمبر سے تمہیں کال کر بیٹھی ہوں خدا کیلئے اس نمبر پہ دوبارہ کال نہ کرنا میں نہیں چاہتی کہ میری زاتیات پہ اب کوئی بات کرے کوئی مجھے تمہارے نام سے بدنام کرے کوئی تمہیں گالی دے...... میں خوش ہوں تم بھی خوش رہنا".... اور اس وقت ہی سکتے میں چلا گیا تھا جب اس نے میرے کون پوچھنے پر کہا تھا تمہاری محبت.... آگے وہ بولتی گئی اور میں سنتا گیا اور یہ بات نہیں سمجھ سکا کہ محبت تھی تو چھوڑا کیوں؟.... اور کیا مجبور انسان محبت کر سکتا ہے؟... *اس دن سے لے کر میں اسی سوچ میں رہتا ہوں اور آنکھیں نم کے جاگتا ہوں....* #sadlines #sadquotes #emotional #heartbreak #shayari #creatorsearchinsights

About