کتنی دہشت اور وحشت ہے اس جگہ لیکن کل کو ہمسب کا ٹھکانہ یہی ہو گا اللہ ایمان والی موت عطا کرے شفقت والا معاملہ کرے ہمارے گناہ کو تاہیا معاف فرمائے آمین
2025-12-04 04:21:01
199
. :
Hum sabki auqat😔🤌🏻
2025-12-04 02:11:52
143
alifarazansari1 :
ہونا ہے خاک ہم کو بھی اجداد کی طرح
اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر
2025-12-04 14:00:46
40
jbar ch :
Kitna khofnak mnzr ha
2025-11-27 04:27:36
46
Կ. Ձ. Օ :
آخری آرام گاہ۔
2025-12-27 22:31:27
5
Haمza ,خان :
یہاں جانے کے بعد ہی سکون آئیگا
2025-12-04 05:17:54
14
Muhammad Aslam Hussain :
ہم بہتر زندگی، شاندار مکان اور مہنگے لباس کے حصول میں وقت گزارتے ہیں
ہمارے لیے اچھی موت ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس کہیں
بھی کوئی معنی نہیں رکھتے
2025-11-30 17:04:51
6
💖 :
اللہ سے ڈر جائیں پھر ۔۔۔۔ اللہ تعالٰی نے ابھی تک ہمارے لیے معافی اور بخشش کا دروازہ کھلا چھوڑ رکھا ہے
رجوع کریں اللہ کی طرف اس سے پہلے کہ وہ اپنے پاس بلا لے
اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے
آمین
2025-12-04 13:33:03
25
TEDDA :
"آخری گھر قبر نہیں ہوتی… یہ تو صرف ایک پڑاؤ ہے۔ اصل منزل ابھی آگے ہے، یہ دنیا تو بس امتحان کا سفر ہے۔"
2025-12-04 11:14:00
5
TALHA SIDDIQUI😚😉 :
one day inshAllah❤️🩹🥺
2025-11-25 13:26:11
34
🌹 E / F A T I M A🌹 :
mujy zinda ko yahan dafan kr do 😢
2025-11-26 20:15:02
8
꧁🅼🅴🅷🅰🆁 🆉🅰🅳🅰꧂ :
سب مسافر ہے یہاں
کوئی آج کا کوئی کل کا۔
2025-11-27 11:50:51
12
sultana Mughal 🧕🏼 Allah 🥰 :
sammaan hai 100 baras ka pal ki khabr ni 😞
2025-11-25 21:47:19
11
🔥🔐 :
🖤:مر تو بچے اپنی ماں کے ساتھ ہی جاتے ہے بس دفن صرف ماں کو کیا جاتا ہے💔😭
2025-11-26 17:38:46
8
*راہِ دین* :
کس قدر وحشت ہے اللہ جی ہم سب کا خاتمہ ایمان پہ کرنا اور اس جگہ کا سکون عطا کرنا الٰہی آمین😭😭😭
2025-12-04 04:02:49
5
Abdullah Ashfaq Rajput :
سجدوں سے عشق کر لو جوانی بار بار نہیں ملتی
رب سے محبت ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے
2025-12-05 04:21:03
1
و ج د :
مجھے اچھی لگتی ہے یہ جگہ جہاں سکون ہی سکون ہو گا _
فضول کی ریس میں بھاگ بھاگ کر پاگل ہو گئے ہم اور ایسی ریس جس کا اینڈ کوئی نہیں -
2025-12-04 09:31:26
7
نَسیم_عَباس_اَسڑ _🦅🏐 :
*وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَیُبْعَثُوْن*
یا اَللّٰه،!! مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا،
جس دن لوگوں کو دوبارہ زِندہ کیا جائے گا۔
﴿سورۃ الشعراء، آیت: ۸۷﴾
2025-12-02 18:52:32
6
𓆰⎯꯭̽ᴏᴡɴᴇʀ᭄𝐄𝐒𝐇𝐔𝐔ᯓ🌚💅 :
kitniii sukoon dy jaga h🙂
2026-01-01 22:34:40
4
baran :
nasılda bir birleri ile sükunet içinde yatıyorlar nerede dünya telaşı nerede mal hırsı nerede bitmek tükenmek bilmeyen arzular... onlarda yaşadılar biz gibi bizde öleceğiz onlar gibi Allah imanla ölmeyi nasip etsin... ölüm çok soğuk bir başlangıç
2026-02-02 20:45:34
1
Natasha123 :
muje kb nseeb hoga
2026-01-09 12:19:17
0
ikez 🦉 :
Peaceful feel huta ye dekh k
2025-12-04 12:15:10
4
Zezee :
Ks ks ki muhabtien ks ks k sahary ks ks ki ankho ki thandak dil ka sakon idr dafan hy💔hum sb ny Jana hy lekn jb b qabr daikho yahi kahyal ata hy k in k pechy reh jany waly ks hal ma hongy
2025-12-27 17:50:06
2
Sohail Khan Pakistan🇵🇰 :
وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَیُبْعَثُوْن*
یا اَللّٰه،!! مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا،
جس دن لوگوں کو دوبارہ زِندہ کیا جائے گا۔
﴿سورۃ الشعراء، آیت: ۸۷﴾
2025-12-06 13:04:38
3
To see more videos from user @zahidfreed03, please go to the Tikwm
homepage.