بچپن میں۔۔ جوانی کی خواہش۔۔ جوانی میں موت کی خواہش ہے آج یہ چل رہا
2025-11-25 15:02:43
83
Dani jani :
@❤️:زندگی بہت خو ب صورت ہےاکیلے جی کر دیکھو💫
یہ تعلقات،یہ رشتے،یہ محبتیں اور یہ میٹھی باتیں سب دھوکہ ہے۔🥀
2025-12-05 18:19:46
11
☠️ Desiring death ☠️ :
آجکل کی نسل صرف چار دن کی محبت یاد رہتی ہے اور والدین کی برسوں کی محبت کو بھول جا تے ہیں
2025-12-06 14:49:38
14
انشاءاللہ 🤲🏽🙂↕️ :
صرف مخلص انسان ہی یہاں پریشان ہے پر کیوں 🤲😭
2025-11-25 19:22:56
5
🦅⚔️ ،SHOAIB کھوسہ ⚔️🦅 :
*کہ جو باتیں تجھ سے کرنی تھیں ❤🩹🥺*
*وہ اب ہم چاند ستاروں سے کرتے ہیں💔🥹*
2025-11-26 04:25:05
10
Ghazi Khan :
*بچپن سے لے کر اب تک سب کچھ تو کھویا ہے*❤🩹🙂
*چل ایک تو بھی نہیں ملا تو شکایت کیسی ___💔🥲*
ALONE 💬 💜
2025-11-25 17:20:52
17
Ahmad Raza bhatti :
تم ٹینشن مت لو یار چلے جائیں گے تم سے دور
ویسے بھی تم پر یشان ہو نہ مجھ سے
2025-11-27 11:51:57
16
WAQAS warite,s :
اک بهولا بسرا نام گزرا جو نظر سے ، تو یاد آیا
اس نام کی تسبیح ہم ، صبح وشام کیا کرتےتهے
بیٹهے ،بیٹهے کهو جاتے تهے ،اسی کے تصور میں
اکیلے میں ، محفل میں ، اسی سے کلام کیا کرتےتهے❤️❤️
2025-11-26 16:03:15
6
🌺 انت الحیات 🌺 :
نہ دل ہوتا نہ دل روتا
نہ ہم دنیا میں اتے اور نہ اتنا سب کچھ ہوتا
2025-12-10 23:01:37
6
Faizan :
افسوس کہ کوئی بھی نہیں پوچھتا دل کا حال۔ 😥 ہر کوئی یہی کہہ رہا ہے۔ 😥۔ تیرے رنگ کو کیا ہو گیا💔
2025-11-30 04:35:17
7
Muhammad shahid laghari :
@Muhammadshahid laghari:قہقہہ کس نے لگایا, میرے حال زار پر !
کس کو زیر دام میری بے بسی اچھی لگی۔۔
درد بخشا, غم دیا, آنسو عنایت کر دئیے !
میرے انصر, یہ تری دریا دلی اچھی لگی۔۔
2025-11-25 19:43:37
10
Faisal Hayat1210 :
کفن میرے سر سے اتار کر خوب دیدار کر لینا او پیاریو پھر کبھی نظر نہیں ائیں گی وہ انکھیں جن کو تم خوب رلایا کرتے تھے 😢🖤
2025-12-06 17:51:21
6
USAMA AHMAD :
جیتے جی کوئی خوش نہ ہوسکا 😔
واہ موت تو جیت گئی کسی کو خوش کرنے میں 😔
2025-11-27 13:29:16
6
KINZA KHAN :
نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہمیں بھی اتا ہے
2025-12-02 19:40:16
5
Hamid Chandio :
:مجھے تیرے علاوہ کسی کا نہیں ہونا
تو پیروں میں رکھے تو مٹی تو سر پہ پہنے تو تاج
2025-12-04 10:25:34
5
Amirrr❤️ :
میرے سینے میں ایک شکست ایسی ہے
کہ سکندر بھی بن جاؤں تو ملال رہے گا
2025-11-30 10:28:47
6
★彡[ ᴀʟɪ ꜱɪᴀʟ ᴍᴜʟᴛᴀɴɪ 302]彡★ :
*تم ٹینشن مت لو یار چلے جائیں گے تم سے دور °•
*ویسے بھی تم پریشان ہو جاتے ہو نہ مجھ سے •••••
ALI.SIAL 🦋🥂🍾
2025-11-28 09:13:25
6
⚜️Misskhan⚜️ :
Waiting.....
2025-11-28 03:26:26
6
Nayab Crochet :
mery liy b dua kr de sb Allah muje sehat wali Zindagi de dy🥺
2025-11-27 17:09:33
5
Alina baloch :
hye sadky mein dua karti hon par betiyo Ka Bhai khel a jata ha
2025-11-27 12:30:54
5
🇶🇦🇶🇦 WariS NiaZi 🇶🇦🇶🇦 :
@کشمیری 412: تم ٹینشن مت لو یار چلے جائیں گے تم سے دور
ویسے بھی تم پریشان ہو جاتے ہو نہ مجھ سےjanii likn😭💔 takleef pori zndgi ho ge😭💔
2026-01-13 17:35:37
2
tanhalog0501 :
💫:اسے کہنا تیرے بھول جانے سے کچھ بھی نہیں بدلا
بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا💔
2026-01-13 13:45:38
2
Scorpio 🦂 :
hyeeeeeee 💔
2026-01-14 04:22:15
1
M Sheraz S🌹S :
Nhi yr Allah pak app ko sada slmat rakha a meen suma a meen
2026-01-14 01:21:54
1
To see more videos from user @medspotoffical, please go to the Tikwm
homepage.