@naseemsolangi93: پتا ہے یہ زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ بہت زیادہ بڑا دل اور بہت اعلیٰ ظرفی چاہیے تا کہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنے کے لیے لفظ کم نا پڑ جائیں یا پھر کسی کو وہ دعا دینے سے دل نا گھبراے جو دعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئیں.آؤ کہ ہم ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھ لیں۔۔کہیں ہم اچانک ہی ایک دوسرے سے محروم نہ ہو جائیں.💔😢