جس حساب سے میں سوچتا ہوں
مسئلے رہ جائیں گے میں حل ہو جاؤں گا
Adab🫀
2025-11-25 18:25:29
89
Dr Ropa khan :
movie name ?
2025-11-29 14:00:35
10
چوہدری ذیشان 💫 :
کبھی کبھی انسان کو اپنی مخلصی پر بھی رونا ا جاتا ہے💔
2025-11-27 12:43:36
67
Log out 😝 :
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حَسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔
2025-11-28 13:11:20
139
#WâQãS MãLik..🥀💜 :
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
2025-11-27 17:30:38
108
Hijab queen 👸 :
favourite
2025-11-28 17:55:23
23
🦋تلاشِ سکون🍂 :
🥀::ایسا کیوں؟
کسی کے لیے سب دروازے بند کر کے بھی ہم
کھڑکیوں سے جھانکنا بند نہیں کرتے🌚🤧
2025-11-27 12:14:30
54
abdul_hadii :
jugjeet singh?❣️
2025-12-10 21:48:59
5
innocent girl :
mery sath b asa koi b bat ab kardy to ro parti hu nahi rukty ansu ansu to asy jesy bus koi bat Kary or me to dun
2025-12-26 16:20:03
7
اداس لڑکا :
بے لطف زندگی بھی خرابی ہے سر بسر
واجب خرابیوں کے مزے مت خراب کر.........🥀🖤
2025-11-28 17:05:05
13
☆ᵐᶦˢˢ𝔰𝔠𝔥𝔬𝔩𝔞𝔯⑅⃝◌☆ :
پاکستانی میوزک بہت عمدہ ہے
2025-12-07 17:39:30
6
꧁𓊈𒆜حسن وڑائچ𒆜𓊉꧂ :
محسن وہ میری انکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی 🥹
2025-11-29 07:21:48
9
malikhamza11116 :
I love gazal
2025-11-28 17:55:21
12
Syed kazmi :
حقیقی عشق صرف اللہ کی ذات کا باقی سب فانی ھے اور یہی حقیقت ھے اللہ پاک سب کی پریشانی دور فرمادے الھیئ آمین
2025-12-15 20:17:13
7
حق پرست :
کوئی محبت میں اتنا کافر بھی نہ ہو کہ ساری نماز ختم ہو جائے لیکن دل و دماغ سے اُس شخص کا خیال نہ جائے🔥
2025-12-18 08:35:21
5
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2025-11-29 18:40:28
9
sanam :
I Love Muhammad S.A.W🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-29 08:08:34
19
Clarkson :
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
2025-12-08 20:12:59
6
🤍Hamza🤍 :
محبت کو آگ لگائی جائے اور اس آگ پر چاۓ بنائی جاۓ❤️
2025-11-30 04:16:12
14
princess😘 :
so sad 😢❤️🩹
2025-11-29 09:52:44
5
Mudasir Chughtai :
Old is Gold ❤️
2025-11-29 09:47:34
5
iffi :
🦋:تلاشِ سکون 🥀:🥀::ایسا کیوں؟
کسی کے لیے سب دروازے بند کر کے بھی ہم
کھڑکیوں سے جھانکنا بند نہیں کرتے🌚🤧
2025-11-28 11:08:06
9
Future Politician 👑 :
by which I think .
problem Will be solved ,I will solve them
2025-11-29 19:20:41
5
Ahsan Mughal :
تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے۔
ذندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی۔
🥺🥺🥺
2025-12-06 07:26:07
5
زین العابدین :
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر میں سب کچھ خود اپنے دل میں حل کر لوں تو شاید دنیا کے دکھوں کا بوجھ ہلکا ہو جائے پر ہر آنکھ جو روتی ہے، ہر دل جو ٹوٹتا ہے، وہ صرف یاد دلاتا ہے کہ درد بانٹنے سے کم ہوتا ہے اور غم کی شدت میں بھی انسانیت کی روشنی چھپی ہوتی ہے اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں—پر یہی بکھرنا ہمیں دوبارہ جوڑنے، سمجھنے اور احساس کرنے کی طاقت دیتا ہے۔” 🌸🦋
2025-11-25 10:08:02
29
To see more videos from user @apathy_.0, please go to the Tikwm
homepage.