@kamran.said13: زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے🌷 کہ کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف محبتیں بانٹنا ہوتی ہیں، محبتیں پانا نہیں۔ 🌷وہ ہر رشتے میں سچائی، خلوص اور چاہت ڈال دیتے ہیں،🌷 مگر بدلے میں صرف خاموشی، نظر انداز ہونا یا وقتی اہمیت ہی ملتی ہے🌷۔ وہ اپنے درد چھپا کر دوسروں کے زخموں پر مرہم رکھتے ہیں، خود ٹوٹ کر بھی دوسروں کو سنبھالتے ہیں🌷۔ شاید ان کی آزمائش یہی ہے کہ وہ محبت کا دریا بنیں چاہے ان کے اپنے ساحل ہمیشہ پیاسے رہیں۔ 🍁❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹. @HUSSAIN√SHAH @Farhad @Ihtisham_Ur_Rahman