💕🧸:یو زل دورود شریف اویو🤲
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-01-01 13:34:03
27
Adam Khan :
په مسافرو می زڑه نه سو
اوس می پری وسو چی می یار مسافر شونه
2026-01-22 11:59:34
5
hhhhh :
😳😳😳😳wwww
2025-12-22 04:40:47
4
꧁⭐ 𝑯𝒂𝒏𝒅𝒔𝒐𝒎𝒆⭐꧂ :
follow aw support khpala kum poetry
2025-12-07 20:17:01
5
king khan :
رات خاموش ہے۔بہت دیر تلک جاگتی ہے ۔اور دھڑکن ہے ۔کہ سونے بھی نہیں دیکھی یاد کی راہ میں چنگاری ہے کچھ لمحوں کی اور وہ لمحے میرے ساتھ ابھی جاگتے ہیں اس کے لہجے کی محبت ابھی رنجیدہ ہے میری خاموشی کسی چیز میں ڈھل جاتی ہے ائے وہ انکھیں مجھے خواب دکھانے والی خاک میں رہتے ہوئے روز مجھے دیکھتی ہیں میں نے اس طرح گزارے ہیں سبھی موسم یار میں نے جھیلا ہے محبت کو بغاوت کر کے اب بھی ادراک کے سانچے میں کہیں اتے ہو مجھ سے درویش یہاں سجدے سجاتے ہوئے مر جاتے ہیں رات خاموش ہیں۔ پر زخم میرے جاگتے ہیں ۔ ایک سناٹا مہکتا ہے میرے چاروں طرف ایسا لگتا ہے کبھی کوئی نہیں تھا نہ ہے ۔ رات خاموش ہے۔ اور میں ہی سوچتی ہوں۔ عشق بے نام عبادت ہے سو بے نام رہے۔ وصل بیکار سی خواہش ہے سو دھوکے میں رہے ۔راہیگاں اور بہت کچھ تھا کہانی میں یہاں عشق کی بات کریں۔ اور محبت نہ کریں۔ میری ہمزدا مجھے ایک ہی دیتے ہیں صلاح رائگا عشق سے بہتر ہے محبت کر لو اپنے ہونے سے نہ ہونے سے عقیدت کرلو رائیگانی کوئی دشنام نہیں ہو سکتی رائگاں ہونا ہی خاموش محبت ہے یہاں رات خاموش ہے بہت دیر تلک جاتی ہے