@zyn6t9: یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے یہاں چہرے بدلتے ہیں، لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں، اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں، سچ سے زیادہ جھوٹ پر،محبت سے زیادہ مفاد پر، اور خلوص سے زیادہ دھوکھے پر..#foryou #viralvideo #foryoupage #asthetic #zyn6t9 @luci @Hasnain Butt

Zyn6t9
Zyn6t9
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 November 2025 12:35:11 GMT
1103142
109915
363
7430

Music

Download

Comments

harishuyaar50
🚫 :
اس کے چھوڈ دینے کے بعد 🥺 اس سے ہوئی باتوں سے باتیں کیا کرتا ہوں اکثر میں😭😭
2025-11-26 09:22:12
31
musaaalikhaaan56788909
𝐇𝐀𝐒𝐒𝐀𝐌 😎 :
کشتی ہے مگر ہم میں کوئی نوح نہیں ہے آیا ہوا طوفان خدا جانے کدھر جائے ہم بھی ہیں کسی "کہف" کے اصحاب کی مانند ایسا نہ ہو جب آنکھ کھلے وقت گزر جائے🍁✨🥀
2025-11-27 21:35:38
29
itsusman21
M.Usman :
💔 💎❤️:🌚🖤زندگی شاید أسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں👀🥀
2025-11-27 07:37:36
43
mujtaba_alis
Mujtaba :
chalte chalte dekho naaa, ham kahan aagye
2025-11-26 17:43:20
9
nawarrr831
𝐫𝐞𝐧 𝐝é 𝐟𝐥𝐨𝐮𝐫é𝐬 :
infokan translator plss😭,,ga ngerti sma komen²nya😭
2025-12-05 16:55:30
73
mehmoona.jahanzaib
Mehmoona Jahanzaib :
جس دن سمجھو گے، اُس دن ڈھونڈو گے، مگر تب تک شاید میں خود کو بھلا چکی ہوں گی۔ اُس وقت تمہیں احساس ہوگا کہ محبت صرف بولے گئے لفظوں کا نام نہیں تھی، بلکہ اُن خاموش لمحوں کی گواہی تھی جو میں نے تمہارے لیے جئے۔ تم سوچو گے کہ میں اتنا خاموش کیوں رہی، مگر تم یہ نہیں جان پاؤ گے کہ ہر بار بولنے سے پہلے میں نے تمہیں کھو دینے کا خوف محسوس کیا۔ وقت تمہیں بتائے گا کہ میرا نہ ہونا تمہارے ہونے کو کتنا ادھورا کر گیا۔ تب شاید تم ہر اُس راہ سے گزرو گے جہاں کبھی ہم ساتھ چلے تھے، مگر اب وہاں صرف خاموشی ہوگی . بالکل ویسی جیسے میرے دل میں تمہارے بعد چھا گئی تھی۔
2025-11-27 16:01:13
13
puresoul1400
🎀ح🎀 :
:یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے یہاں چہرے بدلتے ہیں لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں سچ سے زیادہ جھوٹ پر محبت سے زیادہ مفاد پر اور خلوص سے زیادہ دھوکھے پر
2025-11-28 03:53:42
20
tiktok.comqueen925
queen🌸 :
اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔🖤🥀
2025-11-27 17:06:02
18
sheraz46782
Sheraz Ramzan :
مشکل ہے اگر مہلت ملی تو سنواروں گا خود کو اندر اپنے نہ جانے کیا کیا الجھایا پڑا ہے 😢
2025-11-29 10:50:03
14
itxmhutarma
🥂𓆩𝐌𓋜ح𝐓𝐑𝐌𝐀𓆪𝆺𝅥⃝🌚🎀: :
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟ جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں کشے
2025-11-27 17:41:57
16
risma120715
AS. :
ternyata benar, kita harus siap dengan hari yang akan datang dimana hari itu ada rasa kecewa dan sakit.
2025-12-08 12:32:34
42
nurlala39
@LaLa_Assouy_ Majalaya :
aku sudah tak punya ke 2 orng tua dan harapan ku hanya di suamiku yang paling aku percaya,tapi mendengar perkataan ku sja kamu tak mau😭😭😭😔
2025-12-06 05:40:26
6
revaferonica29
Feronica Alisha W. :
aku sendirian disini?
2025-12-07 09:09:31
22
goodheart3286
gulwarina. 🥀🥀 :
:اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائے
2025-11-27 14:22:54
24
laibaverse2
𝕃𝕒𝕚𝕓𝕒 𝕍𝕖𝕣𝕤𝕖 :
insan ko thaka deyta ye muhabat ka safar
2025-11-27 20:08:39
10
ndahhh_463
03% :
cinta banget sama lagu indiaa inii😭😭😭
2025-12-08 17:22:20
24
sarasarassss
ساراس سانان🕰️ :
hamari Adhuri kahani😭😭😭i Miss you
2025-12-07 10:14:06
68
tiynhkhalili
yowiss :
ada seseorang yang membuatku jatuh cinta sejatuh-jatuhnya, kemudian dia mengajarkanku ke titik tertinggi mencintai, yaitu mengikhlaskan dan pergi sejauh-jauhnya. 😔😮‍💨
2025-12-10 14:35:41
7
zohaib_zk.167
ZKㅤϟOFICIAL🖤 :
یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے یہاں چہرے بدلتے ہیں لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں سچ سے زیادہ جھوٹ پر محبت سے زیادہ مفاد پر اور خلوص سے زیادہ دھوکھے پر
2025-11-26 15:41:40
14
pagalhuo
𝔃🚩 :
𓂀 𝕄𝕖𝕣𝕚 𝕨𝕚𝕗𝕖 𝕜𝕒𝕙𝕒 𝕙𝕒𝕚...😩🥺 𓂀
2025-11-27 23:01:11
5
alishba_hoo_yrr
𝑲𝑯𝑨Nذادی✨✌️❤️ :
aj ma sad ho ❤️‍🩹
2025-11-27 14:57:50
6
itxfeemi187
... :
caption send me
2025-11-28 02:56:34
28
alaina.islam38
waziha islam Alaina :
তারা মুখে বলে ভালোবাসি!কিন্তু ব্যবহারে বুঝিয়ে দেয় থাকলে থাকো না থাকলেও সমস্যা নাই 💔🥀
2025-12-03 19:06:09
6
iamhumaira.naz
humaira naaz :
caption plzzz
2025-11-25 13:50:42
22
ai42872
Aلi🍁🖤 :
تمہارے بعد لوگوں نے تمہارے ذکر سے مارا
2025-11-27 19:44:29
13
To see more videos from user @zyn6t9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About