@alizey_sikander0: وہ میری زندگی کا سیاہ باب ہے (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے) 🖤🖤🖤 Ahhh this line 😭❤️‍🩹🍁🤍😩 . Abdullah Zaman 🖤 My fav edit on Qais 😩 . . . Novel: Bismil 🤍 . #bismil #qaiskambeer #zeeniyahakim #mehdikambeer #viewsproblem😭💔

♡︎𝙉𝙤𝙫𝙚𝙡𝙞𝙨𝙩𝙞𝙘♡︎
♡︎𝙉𝙤𝙫𝙚𝙡𝙞𝙨𝙩𝙞𝙘♡︎
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 November 2025 19:38:51 GMT
215206
12263
130
1497

Music

Download

Comments

maan_wtf
وجدان مصطفیٰ 🕊️❤️‍🩹 :
لیکن مبارک ہو انہیں جو اسے اٹھتا نہیں دیکھ سکتے تھے ۔ آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں اے ! 🫠❤️‍🩹
2025-12-04 08:12:24
51
saniya_niz8
ᰔᩚبنت...حوا✿ :
hyeeeee Qais kambeer 😩
2025-12-26 07:22:43
7
x01_emyy
𝕭𝖊𝖇𝖔★ :
گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“ ”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر تاریخ پیدائش : دس ستمبر تاریخ وفات : دس ستمبر " قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔🙌🏼
2026-08-27 02:34:55
13
eshayounas1
Alone Queen 👑 :
zeeniya q nafrat karti thi Qaise sa koi btay da plzzz
2026-05-24 15:41:31
3
hatice...dj
DJ 🖤🤌 :
تمہارے نام یعنی محبت کے نام😭🔥
2025-11-30 15:25:12
16
pretty.ayesha926
💗💅Sparkle🤍🫶 :
yarwwww no one Can Beat Qais kambeer♥🥺🙂
2025-12-23 14:24:53
9
usaf604
U S A F 🕸️ :
وہ دور جاتی تھی تو برداشت نہیں ہوتا تھا وہ اسے ہرٹ کرتا تھا تو گلٹ ہوتا تھا محبت قیس کو مجبور کر چکی تھی" 😭💘
2026-09-05 13:07:54
2
novelistgirl177
*𓍯ϻ̈̐𝚯ͱ꧊ʈ𝐀͢།ꝛ̽𝐀͢ϻ̈̐𝐀͢𓂃🌷 :
🫠وہ میری زندگی کا سیاہ باب ہے ۔۔ اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے ۔۔ ✨🙂🖤`~
2026-05-06 16:30:40
10
n0velsb0y
𝐒𝐚𝐫𝐤𝐚𝐫'𝐬 𝐌𝐞𝐡𝐝𝐢🌹🥀 :
edit 🤌🏻😭🖤🥀💞
2026-06-11 18:07:41
2
bahawalpuriboy09
m𝖊һ𝘣օօ𝘣.𝓼օ𝗎𝘭💞💖💞 :
novel name
2026-05-22 16:20:25
2
sajal_786m
سَجَّل🕸️ :
وہ دنیا کو جوتے کی نوک پر رکھنے والا زینیا حاکم کے لیے خاک ہو گیا 🥺🥀❤️‍🩹
2026-01-07 10:11:03
9
novels392
𓆩•᭄𝐍𝐎𝐕𝐄𝐋 𝐙𝐀𝐃𝐈𓆪⎯꯭̽ ⃟ :
جنہیں مطلب نہ ہو قیس کے دکھوں سے انہیں بسمل کا مطلب بتایا نہیں کرتے 🥀🍂خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جب بخت ہی سیاہ ہو انسان ہار جاتا ہے❤️‍🩹🥺
2026-06-21 21:04:45
7
sanasafdar81
꧁༒𝕾𝖆𝖓𝖆༒꧂ :
وہ ایک حادثہ تھی خوبصورت حادثہ میں اسکے لیے خاک ہو سکتا ہوں میں اسکے لیے خاک ہو رہا ہوں😥💔🔥
2025-12-02 02:02:28
11
farifarifff
Fari :
میں تو تمہیں دیکھ رہے ہیں تم کہہ دو تو نہیں دیکھتا میں ایک خواہش کر رہا ہوں تم کہہ دو تو نہیں کرتا💔😭
2025-11-26 10:19:12
12
1214_dark_hurricane99
𝑁𝑜𝒞𝓉𝑅𝓎𝑁 𝓁𝒪𝓋𝐸𝓇 🖤 :
میں برا نہ بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی••!🤌🏻
2026-01-04 09:19:27
8
buried_heart
Zeeniya hakim 💌💗 :
agr vo mil jy tu mra zindagi sy koi shikva baki ni rhy ga🥲🤌
2025-11-28 11:21:55
7
itx_mehaar_4
Mehar Aneii 💗 :
qais jaty jaty hm novel readers ko BHI trauma dy gya move on hi nhi ho pa rha 🥺😭🙂
2025-12-03 01:26:59
7
mkl_.12
ملکہ :
وہ چھوۓ تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد🙃
2025-12-04 15:44:35
7
fakhar.abbas4090
Hasband wife :
کتنا عجیب تھا نا وہ شخص خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں
2026-10-08 10:42:53
1
itsheruknow5
⟡ 𝒂𝒏𝒐𝒏𝒚𝒎𝒐𝒖𝒔 ⟡ :
is video ko itnii bar dekh chukii mgr phir dekhny ka dil krta ha🥺ah qais ahhh🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-20 14:22:22
2
novelsticboy000
𐙚°𝑸𝒂𝒊𝒔 𝑲𝒂𝒎𝒃𝒆𝒆𝒓🚩⋆ :
Is edit par voiceover Kar skta Hu ? I'll mention you .. 💘🥀
2026-05-06 19:17:14
4
khaaqnashe
"خاک نشین🤍🕊🍂 :
download option 😭😭😭
2026-07-31 06:37:55
1
miruu788
𝑴𝑰𝑹𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 :
HAYEE😫
2026-04-11 12:41:32
2
novelskidewani62
❥Rooh ᥫ᭡꙰ :
😔😔qais
2025-12-19 02:01:59
4
tiktokid4603
提唱する⚖️ :
Kl prha ye
2026-07-30 06:23:56
1
To see more videos from user @alizey_sikander0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About