@na___edit: Unke_Andaz_e_Karam🎧🖤Nusrat_Fateh_Ali_Khan_Qawali_Slowed_And_Reverb_Bassboosted🔊 #useheadphones #bassboosted #qawalinight #nomi_creative #nominice_005

𝐍𝐀 𝐞𝐝𝐢𝐭𝄞
𝐍𝐀 𝐞𝐝𝐢𝐭𝄞
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 November 2025 08:04:50 GMT
1578245
92756
1213
11898

Music

Download

Comments

musafir.12340
𓍯ᴄʜᴇᴇʀʏ🍒 :
main to rinay lag gai
2025-11-27 12:09:20
90
zindagi.saans.se
زندگی سانس سے :
ہر جگہ ہر ویڈیوز پر لڑکے اور لڑکیاں ہر کوئی ہجر کا رونا رو رہا ہے آخر یہ محبت مل کس کو رہی ہے 😂
2025-11-29 17:39:50
60
malikmazharhussain4492
𝙼𝚊𝚣𝚑𝚊𝚁 𝙷𝚞𝚜𝚜𝚊𝚒𝚗_🚩 :
😔:محبت اور عشق ان کے بارے میں اتنا تو نہیں جانتے مگر اتنا پتہ ہے پہل محبت ہو جاتی ہے پھر اہستہ اہستہ جنون بڑھ جاتا ہے پھر عشق ہو جاتا ہے اور جب عشق ہوتا ہے تو دنیا کی ہر چیز سے لڑنے کے لیے طاقت ا جاتی ہے عشق وہ احساس ہے جو جس کو ہو جائے اس کے لیے سب سے خوبصورت صرف اس کا محبوب ہے اور محبت محبت تو کسی سے بھی ہو جاتی ہے مگر عشق صرف ایک سے ہی ہوتا ہے کوئی لوگ کہتے ہیں کہ محبت دوبارہ ہو جاتی ہے مگر عشق نہیں ہوتا عشق کی داستانیں کئیوں کی ادھوری رہ گئی ہیں مگر مگر انہوں نے دوبارہ محبت نہیں کی اس لیے تو اج وہ جانے جاتے ہیں کوئی لوگ عشق و عمر بنا دیتے ہیں ان کے بغیر رہا نہیں جاتا اگر وہ سجدوں میں بھی اسے مانگے تو اسے لگتا ہے کل ہی کم ہے محبت بھی اسی سے ہوتی ہے جو اپ کو اچھا لگتا ہے لیکن عشق عشق اپ کو اس سے ہوتا ہے جس کے بغیر کچھ اچھا نہیں لگتا جواب میرا ادھورا ہے مگر صحیح ہے یہ دنیا تو اپ کی جذبات کو سمجھتی نہیں ہے جس سے محبت کر لیں وہ خود کو سمجھ لیتا ہے کہ پتہ نہیں کیا ہوں میں مگر یہ صرف وہی جانتا ہے جس نے محبت کی ہوتی ہے اس لیے چاہیے کہ محبت اور عشق اس سے کرو جو اپ کی قدر کرے اپ کو عزت دے اور انا میں ا کر کبھی بھی خود کو برباد نہیں کرنا چاہیے💕💕 کئی لوگ ہوتے ہیں جو اکیلے رہ جاتے ہیں ان کو دنیا میں کوئی نہیں ملتا تلاش ان کی بہت زیادہ ہوتی ہے مگر جو ملتا ہے وہ وہ قدر نہیں کرتا اسے کیا معلوم کہ وہ شخص اس کی زندگی میں کیا اہمیت رکھتا ہے اسے کیا بتاؤں کس کی ایک ایک رات کیسے گزرتی ہے کوئی رات کو ٹائم ملتا ہے اکیلے بیٹھنے کے لیے اکیلے رونے کے لیے کسی کو معلوم نہ ہو جائے کہ یہ شخص کیا چاہتا ہے اگر چاہت کوئی جان لے نا تو اس سے بہتر انسان ہی نہیں ہے میرے خیال میں تو عشق حد سے بڑھ جاتا ہے تب انسان کے پاس کچھ نہیں رہتا انسان کے لیے زندگی میں کسی چیز کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی بس اس کے لیے اہمیت رہتی ہے عشق عشق اسے کہتے ہیں کہ اس انسان کو معلوم بھی ہو کہ یہ اپ کو نہیں ملنے والا لیکن پھر بھی اپ اسے شدت سے چاہو اس کے لیے دعا کرو جب اپ بہت زیادہ لڑنا چاہتے ہو پھر بھی خاموش ہو جائیں غلطی اس کی ہو اگر مانیں کہ میری غلطی ہے عشق میں اگر محبوب کی انکھیں ہی دکھ جائیں تو چاند تاروں کو دیکھنے کی ضرورت نہ پڑے محبت اس سے کہتے ہیں جس میں اپ اس انسان کی محبت پانا چاہتے ہو مگر عشق وہ ہوتا ہے جس میں اپ اپنے رب کے سامنے گڑگڑائیں کہ اللہ مجھے وہ شخص عطا کر دو ہر ہر چیز چھوڑ جاتا ہے بس ایک چیز چاہیے ہوتی ہے اپنا محبوب کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے جس کے بغیر دل نہ لگے
2025-12-10 20:15:38
19
apnijankijan023
انتظار موت ✨ :
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ *کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔
2025-11-26 10:08:37
79
waseembhutta078
🥀 Khan 💔 :
دل ٹوٹا نا💔ہاں جی
2025-12-15 21:34:55
6
yawarbaltee12
Yawar Baltee💸🇲🇾 :
Ye ausaf fateh ali khan k voice hay
2025-11-27 17:51:27
15
lovelyboy.021
❤️‍🩹 :
*مجھے کسی کے بدل جانے کا کوئی دکھ نہیں*❤‍🩹🥺 *لیکن کوئی تھا جس سے یہ امید نہیں تھی*💔😭 * ✍🏻🩵💫*
2025-11-26 23:28:55
49
shani765786
✨SHANI✨ :
ان کے اندازے کرم ان پے وہ آنا دل کا 🥺❤️‍🩹
2025-11-28 16:33:18
18
asadejaz527
🎀 𝒜𝓈𝒶𝒹 𝐸𝒿𝒶𝓏 🎀 :
عقـل کے لاکھ منـع کرنـے کے باوجُـود دل کو وہـی جانـا ہـوتـا،جہـاں انسـان کو فقـط خسارے کے سِـوا کچـھ نہیـں ملنـا،🙂😩
2025-11-26 19:09:36
31
malookabhaii
ملوکا بھائی :
@م:تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ *کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔🥺🥺🥺
2025-11-28 13:32:58
14
mahrzada_01
Mahr_Khawar👑 :
Ye Kalam or cegret....❤️
2025-11-29 16:12:52
7
orhantabish333
🥷🦅 خلجی 🖤🦅 :
oye Hoye kmlll hi 💯
2025-11-26 17:08:34
9
fulltataa
butterfly 🦋 :
muhabbat kabi kise ko ni Mili har koi dill tura k bhata hn 🥺♥
2025-12-06 19:56:56
11
user77593674187284
🍂چارہ گر :
ابھی تو دل لگی ہوئی تھی ۔ کہ پتہ نہیں کب دل سے اتر گئے ❤️‍🩹
2025-12-20 09:20:05
6
nomibhai124
◦•●◉✿NOMAN BHAI✿◉●•◦ :
hy🥺🥺🥺
2025-12-02 18:01:41
5
ranazamanx2
𝐙𝐀〽️𝐀𝐍𑁤 :
bahi i love you🤗
2025-11-27 03:38:37
10
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyy🥺
2025-11-27 08:18:39
8
muhabtgumshudameri087546
🥀 کیوں مستقل ہے ہجر رواں💔 :
سخت دل بنو تو بندوں کا دل دکھتا ہے اور نہ بنو تو اپنا۔۔۔۔
2025-12-16 13:05:07
8
iqbalhassan123451234
Army boy🇵🇰🔥 :
yar name tu bta do save wala option ni.hai yaaar😟
2025-11-29 00:40:29
5
khalidprince430
Khalid Prince :
kamall ustad🥰🥰
2025-11-27 17:08:26
7
ajk.broken2
AJK BROKEN :
bro save ka option nhi ha
2025-11-27 03:40:29
10
rafaqatyamin
Yamin Marwat(Hospitality) :
Deep words 😭
2025-11-27 05:32:21
11
lishu.s
Lishu.s :
usi Andaz na dill Ka hall Bura kardia
2025-11-27 11:22:05
13
ayan.khan34121
Ayan khan :
video send pl
2025-11-26 18:51:54
8
To see more videos from user @na___edit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About