@humanist588: جو کہتے ہیں ناں کہ "ہم اکیلے اچھے ہیں ہمیں کسی کی ضرورت نہیں" جنہیں ہم اپنی زبان میں introvert کہتے ہیں۔۔۔ دراصل یہی لوگ ہماری توجہ کے حقدار ہوتے ہیں۔ ان کو ان کے حال پر مت چھوڑا کریں ورنہ اک دن وہ ہم سب کو چھوڑ جائیں گے، اسی لیے کوشش کریں ایک دوسرے کے حالات سے واقف ہوں اور کسی کی اداسی زائل کر کے اس کو نئی زندگی دیں۔ اس کے دکھ بانٹ لیں، اس کا سایہ بن جائیں، اسے اتنی محبت دیں کہ اسے احساس ہو کہ " ہر شخص کی زندگی قیمتی ہے #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzunfrezemyaccount🙏 #mountainview "

𝐻𝑢𝑚𝑎𝑛𝑖𝑠𝑡 🕊️
𝐻𝑢𝑚𝑎𝑛𝑖𝑠𝑡 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 November 2025 09:37:20 GMT
199248
13646
296
585

Music

Download

Comments

bango.boty
بــانـگو بوٹــے☘️ :
Introvert ko samjna hr koi nahi janta Dr Asal mai yahi log hai Jo Zindagy mai bht Kuch janty hai mgr on ko ab tak koi nahi samja Aur akhir kar ye log Sare baty apni sath lykr khud khuda k pass jaye gy Aur osy sy sb k shikayat kary gy 🥺❤️‍🩹
2025-11-26 16:53:29
13
adamkhan0860
EgOcEnTrIc InTrOvErT :
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہے کہ اپنے غم بھی کسی سے بانٹ نہیں پاتے۔ زندگی میں کچھ فیصلے بہت سخت ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ خاموشی سے چلے جاتے ہیں، لیکن ان جدائی کا تیر ہمارے چہروں کو بے رنگ اور بے ذائقہ کر دیتے ہے وہ تو چلے جاتے ہیں، لیکن اُن سے جڑے ہوئے لوگ غم اور تکلیف کے گہرے کنوؤں میں دھکیل دیے جاتے ہیں۔
2025-11-27 04:09:29
19
itxbillo54
بلال - 🦋 :
Don't complain just enjoy the pain - 🌾
2025-11-26 20:28:22
3
abdullahjani947
🚩 باغی 🚩 :
good caption ❤💯
2025-11-26 15:41:24
2
asfandyar0.0
SHINWARI 🚩 :
Caption der hkulee de❤
2025-11-26 17:02:30
2
sheziikhan52
✨ :
Bhai caption comments Mai dede please
2025-11-26 16:48:42
0
farhanlala313.0
F K 313🇦🇪 :
koii behi nahi ha hahahah😭
2025-11-27 11:18:19
0
waqarahmad11223
waqarahmad87817 :
caption comment ka qurban ❤️
2025-11-26 19:22:17
0
mr_____afraxi
A_Man_With_His_Dogs 🖤 :
kessi nay chora bhi mojay tu bhai koi parwa nhi , Q k meray Allah meray sath hota hai 🫴🥹☝️♥️
2025-11-27 15:29:51
3
tanha...011
S K 🔥 :
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے - 🌸❤
2025-11-26 10:24:31
3
humanist903
Comrade :
🍂: زبردستی کی نزدیگیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہے 🦋🍂😢
2025-11-26 10:26:48
4
rashidkhan.476
Rashee Khattak :
Had🔥
2025-11-26 10:31:16
2
habibkhan0762
👑HABiB سواتی🔥 :
hadd caption 🖤🥺
2026-01-20 19:46:50
0
rizwan.jani50
⚡®️izwan 👑 :
Caption 🫡🌺
2025-12-04 18:37:00
1
zarg58
🔥🥀в𝓁🥀🔥 :
zaBar10🥰
2025-11-26 12:06:25
0
samikhan6858
‼️SK.Moمand .‼️🚬☑️ :
caption 🔥
2025-11-26 17:25:30
0
zeesho.29
ZEEشOo_🖤 :
hayyy 🖤😩
2025-11-28 15:37:07
2
zakarya__1828
زکریا💫 :
Haye🖤😫
2025-11-26 15:54:55
0
sibtain.tariq
سبطين مهمند 🥀 :
Caption plz
2025-11-26 16:53:17
0
zaryab0250
Z♥️A :
Jar Jar ❤️
2025-11-26 10:16:59
2
dr_basarat_orakzai
🥀انا پرست اورکزے ❣️🩺 :
@خفہ غنی 🍂:میرے خیال میں بڑے ہونے کا سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ ان لوگوں کو کھونا پڑتا ہے جو کبھی ہماری زندگی کا لازمی حصہ ہوا کرتے تھے نہ کوئی لڑائی ہوتی ہے نہ کوئی جھگڑا بس زندگی خاموشی سے سب کچھ بدل دیتی ہے بات چیت کم ہونے لگتی ہے خیریت پوچھنا بند ہو جاتا ہے رابطے ٹوٹنے لگتے ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا کہ کب وہ لوگ جو ہر وقت ہمارے آس پاس ہوتے تھے اب صرف یادوں میں باقی رہ گئے ہیں وہ یادیں جو دل کے کسی کونے میں تو بسی رہتی ہیں مگر حقیقت کی زندگی سے کہیں کھو چکی ہوتی ہیں۔💐
2026-01-07 06:32:21
2
szargo
♥️ ZARGO ♥️ :
@𝐇.ح🫀🪐:ہم ایسے منافق لوگ ہے کہ کسی کی تکلیف کو اسکی گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش
2026-01-01 19:12:20
1
ishfaq.babar.56
نادان...𓆩 :
جب انسان اپنی مقام کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے کیونکہ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی. ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہو امقام واپس نہیں دلا سکتے. ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے.
2025-12-24 13:42:11
1
85alyan
♛ AℓℽαŇ ♛ :
Mashllah
2026-01-14 11:05:09
0
pesho0774
khano...011 :
wah wah had on a ❤
2025-11-26 11:07:27
0
To see more videos from user @humanist588, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About