@alikibatin: میں ڈرتا رہا۔۔۔۔۔ میں ڈرتا رہا لوگوں کو کھونے سے ! مگر آج جب خود کو دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ مجھے کھونے سے تو کبھی کوئی ڈرا ہی نہیں ! #foryoupageofficiall #alikibatainofficial #creatorsearchinsight #viral #fyp
🍁: میں نے ہر تعلق کو اتنا مخلص ہو کر نبھایا کہ پھر وہ میرے لیے اذیت بن گیا یہاں تک کہ جن چیزوں اور لوگوں کو کھونے کا مجھے ڈر ہوتا تھا وہ ایسے بن گئیں کہ اب مجھے ان کی چاہت نہیں رہی اور میں انہیں آسانی سے ترک کردوں میری انسانوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی
2025-12-01 03:37:01
9
بلوشی :
*مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں*
*اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے🥰🥀♥
2025-11-28 16:58:45
14
zabe bhi oman :
🥰Nice
2025-12-24 19:26:02
0
M. Sajid 555 :
میں ڈرتا رہا لوگوں کو کھونے سے '!
مگر آج جب خود کو دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ مجھے تو کھونے سے کبھی کوئی ڈرا ہی نہیں یار.. 💔
2025-11-27 09:10:50
6
👑 :
sad mode 😭😭😭😭
2025-12-01 05:27:25
1
Horain khan :
ha mein tojhe khone se Kabhi Nahi Darren kyunki thom Isabel hey Nahi 🖤🖤
2025-12-22 03:36:02
2
♏Hary-Rajput☠️ :
Logo ko log mil he jaty h💯🥺
2025-12-21 18:18:51
1
food by raheela :
same in this fake world even there is millions of people but no one truly is your 😢
2025-11-30 01:43:43
1
Tahir Ali shah :
💯 right mairy Sath aisy he howa
2025-12-25 19:02:02
0
RAHMANI G :
Good potri❤❤️🌹
2025-12-02 15:02:31
0
EnglishGrammer :
Ajkl yhi me b soch rha ho💔😥
2025-11-28 16:06:50
1
Amir sohail :
right 👍
2025-11-29 18:40:18
0
sikkander59 :
واقعی سو فیصد درست فرمایا آپ نے
2025-12-28 04:03:25
0
عامر بھٹی :
یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
2025-11-29 05:14:30
1
منڈا ارائیاں دا :
حقیقت تویہ ہے دنیاکا ہر شخص اس وقت تک اچھاہــے
جــب تک اس کــے مقاصـد پورے نـہیں ہِوجاتــے
2025-12-13 15:19:07
0
احمد🍁 :
میں نے ہر تعلق کو اتنا مخلص ہو کر نبھایا کہ پھر وہ میرے لیے اذیت بن گیا یہاں تک کہ جن چیزوں اور لوگوں کو کھونے کا مجھے ڈر ہوتا تھا وہ ایسے بن گئیں کہ اب مجھے ان کی چاہت نہیں رہی اور میں انہیں آسانی سے ترک کردوں میری انسانوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی
2025-11-28 03:22:27
1
dunya mtlbi ❤️🩹❤️🩹🥀💔💔 :
تیری آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا ہے تجھے 👀🫀💯
🤍تجھ کو کچھ سوچ کہ سانسوں میں شراکت دی ہے 🫂
2025-12-03 11:03:49
0
Haroon 💕S :
sab behtar SA behtar ki talash ma h
2025-11-27 19:24:30
0
zahid ali jutt :
* چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں ❤🩹🙂*
*لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں ....💔🥹*
2025-11-27 12:14:22
9
بلال کوھاٹے :
میں نے ہر تعلق کو اتنا مخلص ہو کر نبھایا کہ پھر وہ میرے لیے اذیت بن گیا یہاں تک کہ جن چیزوں اور لوگوں کو کھونے کا مجھے ڈر ہوتا تھا وہ ایسے بن گئیں کہ اب مجھے ان کی چاہت نہیں رہی اور میں انہیں آسانی سے ترک کردوں میری انسانوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی
2025-11-28 14:37:02
0
سید خزیفہ شاہ❤️🦅 :
Hmm🥺
2025-11-29 14:05:49
0
Hamza :
Right 💯
2025-11-30 07:25:11
0
Queen of Hearts 😎 :
bilkul😭😭😭😭😭😭
2025-11-29 12:06:52
0
اعوان زادہ🍁 :
good
2025-11-28 14:58:07
0
......._🫥 :
Orr aaj us Dar Mai humne Khud Khud ko he Kho diya....
2025-11-27 20:25:58
0
To see more videos from user @alikibatin, please go to the Tikwm
homepage.