@syedfakhr12: Visit YouTube channel Link in TikTok profile for detail vlog on it | Nawaz sharif | Facebook page Syed Fakhar #fakhar #imrankhan #nawazsharif #fyp #foruyou

Fakhar Syed
Fakhar Syed
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 November 2025 11:07:44 GMT
1328974
141295
5878
9352

Music

Download

Comments

kashan_198
Kashan Ahmed Abbasi :
دنیا دیکھ لے کہ یہ ہے خان کا دیا ہوا شعور ❣
2025-11-27 16:48:26
4803
junkyard_feed
Junkyard Feed ✪ :
بھائی تیرے تجزیہ کے آگے پاکستان کی پوری صحافت وڑ ڑڑ گئی
2025-11-27 11:19:00
6967
ahmad40058
Ahmad :
ایک سو عاصمہ شیرازی منیب فاروق گنجے اور دو سو منصور لنگے لاپاڑے تجھ پہ اور تیری شعور پر قربان 💐💐💐
2025-11-27 19:03:22
1941
tuseef884
Muhammad Tuseef Joyia :
بھائی آپ جتنا سچ بول رہے اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں کیوں کہ یہاں سچ بولنا سب سے بڑا جرم ہے 😞🥺
2025-11-27 14:11:40
1910
sadaqatali32
Sadaqat Ali :
یار کمال کا آدمی سوری لڑکا ہے۔ لیکن اتنی سی عمر میں اتنا اعتماد اور الفاظ کا چناؤ زبردست
2025-11-28 04:26:48
886
chyasirbandesha1
Yasir jutt :
میرے خان کا سپاہی ۔۔۔۔۔۔ سلام آپ کو
2025-11-28 05:49:09
866
user674507484
Beegona 804🫅 :
78 سال سے ایک ڈرامہ چل رہا تھا پھر ایک ضدی شخص آیا اور اس نے قوم کو سچ بتا کر تاریخ رقم کر ڈالی
2025-11-27 18:16:10
666
ishaq.malik601
Ishaq Malik :
بلے او جواناں خوش کر دتا ای ۔
2025-11-27 16:36:04
911
gull_nauman_hassan
Nomi_Hassan :
فخر لالہ میں راضی ھوں ان پر جنھوں نے تیرا نام فخر رکھا ہے بڑا بہترین نام رکھا ہے تم نے اپنے نام کے تمام تقاضے پورے کر دئیے
2025-11-27 16:20:58
447
usmanmian516
Mian usman :
خان کا شُعُور بول رہا ہے تجھ میں ❤
2025-11-28 06:36:48
175
chsadaqatali66
SADAQAT ALI♥️ :
ایسے پڑھے لکھے با صلاحیت اور ہیرے نوجوانوں کو خان صاحب موقع دے
2025-11-28 04:09:40
271
mhr726nawab
🤍MuSå Ñ🅰️w🆎🕊️ :
فخر ہے یار تیری سوچ پر شعور پر کمال کر دیا یار تم نے🥰
2025-11-28 04:22:44
316
kiko.glam
KiKo Glam :
واہ کیا شعور ہے۔۔👏
2026-01-12 11:17:04
59
626116ssm
ملک آصف کھو کھر 😇سردار ے کا :
پوری صحافت واڑ دی صحافی تو وَڑ گئے آپ کے بات سے ❤️
2025-11-27 16:11:00
214
bilal13ala
(BILAL) :
yaar Kia speech ha wallah bro fantastic
2025-11-27 16:01:42
171
arslan.aslam74
Arslan Gondal :
راضی راضی راضی کیتا جوان
2025-11-27 16:16:50
152
waqas.raja.4343
Waqas Raja 4343 :
یار آپ کی باتیں اندر تیر کی طرح لگ جاتی ہیں اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت کرے آپ سے ملنے کا موقع ملا تو ضرور ملوں گا انشاء اللہ ❣️
2025-11-27 11:42:23
231
usertj92gmgqvk
Mohsin Gill :
بھت خوب الله پاک اپکو سچ بولنے کی مزید توفیق دے
2025-11-27 14:43:53
140
rajpootz666
Notification :
یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے بار بار بولا تعلیم حاصل کرو تو ملے گا یہ بندہ اس کی سوچ دماغ تعلیم بات کرنے کا تریقہ اپ کے سامنے ہے 💯👌👌
2025-11-28 02:20:28
103
mubashir.shiekh93
mubashir shiekh :
":ایک سادہ سی شخصیت کی ترجمانی نے پوری صحافت کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا جی او شیرا🔥👑
2025-11-28 02:52:45
90
mustafakharl2
Mustafa Kharl :
ہمارےکیے احتساب کو مانتے نہیں ہے ہم نے 8فروری کو احتساب کر دیا ہے کیا آ پ میری بات سے متفق ہیں جواب دینا ہے
2025-11-27 13:56:32
407
mubeen.ahmed103
MUBEEN AHMED :
Imran Khan karay ga
2026-01-12 05:34:29
8
smart_tayis
M for.... :
بھائی کمال بولتے ہو! آپکے الفاظ کا چناؤ، انداز بیان اور منطق کے گفتگو آپکی شخصیت کو نکھار رہی ہے! 👍🏻
2025-12-30 19:24:08
6
raishahzadkharall345
Rai Shahzad Kharal L :
Sir You are heavy qualified genious man
2025-11-27 14:06:52
98
drnaseem.goraya
drnaseem goraya :
احتساب کرنے والوں نے ھی تو ملک لوٹا ھے اور لوٹ کر غریب قوم کا پیسہ باھر کے ملک میں شفٹ کر دیتے ھیں پاکستان میں احتساب نھی انقلاب کی ضرورت ھے
2025-11-27 13:26:22
85
To see more videos from user @syedfakhr12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About