@carpaticg: Emoții de nedescris! Dragilor ăștia suntem noi Carpatic G. ! Încercați-vă șansele pentru ca nu se știe niciodată cum vă poate alege norocul! #fyp #vreaupefy #videoviral #romanian #viralromania

Carpatic G
Carpatic G
Open In TikTok:
Region: RO
Thursday 27 November 2025 13:37:05 GMT
1496992
51162
609
6395

Music

Download

Comments

edy07777777
Edy☦️ :
Dacă e adevărat,e pur si simplu uimitor :)))
2025-11-27 16:27:13
1241
amitroaieilucian
Amitroaiei Lucian :
Ce e aia 6 intrari. Intrari unde
2025-11-27 19:46:48
5
chiruionel81
Ionuț :
Legenda spune ca a ramas doar cu filmarea 🤣🤣🤣
2025-11-28 06:22:22
370
grigutaioan
GRIGUTAIOAN :
totul este o șmecherie,câștigă tot unul de al lor,cărțile șanț făcute,sa pună lumea pasu?
2025-11-28 05:15:51
60
carpatic_giveaways
Carpatic Giveaways :
Mult noroc tuturor participanților 🥰🔥🙏
2025-11-27 16:15:09
114
lmpressive77
Ștefan🦈 :
ce fericit e tatăl .. respect carpatic 💪🏻
2025-11-28 08:20:15
20
dioroncodm0
✧ ᴅɪᴏʀ ✧ :
Curios tare ca toti care castiga la competițiile acestea au conturi de tiktok abea facute cu 10-20 -30 de urmaritori😂 in fine daca o fii adevarat bravo lui , dar greu de crezut
2025-11-30 23:29:47
14
alinamariababoi1985
mariababoi :
Oameni simpli ca noi restul, timizi șocați și de aici se deduce ca nu s ar bucura dar cred că la toți ne am fi jenă sa ne tăvălim pe jos😁 sau sa sărim în sus pt ca invidioșii ar zice ca nis disperați
2025-11-27 15:28:07
187
user2272041586881
user2272041586881 :
Felicitări 🎁Marius pentru tot ce faci Ești Tot 🎁
2025-11-27 20:21:34
6
stanescuradu
Stanescu Radu :
Trebuie să ți faci credit să întreții un asemenea Mercedes 😏😏
2025-11-27 17:05:46
35
steliancristea982
steliancristea982 :
ce trebuie facut sa particip si eu
2025-11-27 19:59:18
6
robertonit235
Oniț :
Nu cred așa ceva nici să mă împuști 😂😂😂😂
2025-11-27 19:18:31
21
vargaadorjan
vjadorján :
când mă gândesc câte gagici o să aibă cu mașina asta 😳🤣 eu mă chinuiam cu un Opel Astra din 92...🤣🤣🤣 drumuri bune să aibă!
2025-12-03 19:42:00
8
tonyantonio0702
Tony :
Bravo 🙏🙏🙏, poți lua orice unui om , norocul nu se poate , felicitări !!! 🤝🙏
2025-11-27 13:47:03
162
toteutoteu1989
Macovei C. :
Super tare ! Ma bucur enorm sa fac parte din aceasta Comunitate 🤝🙏 Si sa o stăpânești sanatos Ionuț 🤝🙏
2025-11-27 13:43:30
29
george.809
George :
Ba sunteți tari jur …Marius ai suflet bun și o energie trăznet,aștept să mă suni și pe mine …să mor dacă răspund 🤣🤣🤣
2025-11-27 14:18:09
27
cld.22
Claudiu :
Acum să aibă și grijă cu viteza, Că e cam periculoasă atâția caii, Salutare
2025-11-28 12:39:35
6
vass.1988
Vasile Ionesi :
Ce tare!👍BRAVO🙏
2025-11-27 16:38:30
7
cacicahill
Cacica Hill :
Chiar ma bucur foarte tare pt tine măi Ionuț 🤗🙏
2025-11-28 16:15:44
7
muscastefan
Musca Stefan :
bravo lui sa o stapanesca sanatos sa se bucure de ia si nota 10 voaua ca faceti saptamnal oameni fericiti
2025-11-27 18:19:47
12
mmg_mirel
MMG-Mirel :
S-o stăpânească sănătos și să aibă parte de ea cu drumuri bune și fără evenimente! 💪🏼
2025-11-28 11:19:06
7
mihailupascuv
.-#🍀Mihai🍀#-. :
Nu îți spun felicitări. Îți spun bravo să fii sănătos copil norocos
2025-11-27 14:00:24
9
mitzamitzsa
🇹🇩Miță.🇩🇰 :
Doamne ajuta ! Se vede ca sunt oameni simpli !! 👌👌
2025-11-27 14:08:46
7
robertt.c
ℙ𝕀𝔼ℝ𝔻𝔼 - 𝕍𝔸ℝ𝔸 :
A venit el sau v-ati dus voi la el? respect Carpatic
2025-11-27 23:04:08
7
liviuclinciu
Liviu Clinciu :
Felicitări ficior, ai grijă că e o mașină foarte puternică! Să o stăpînești sănătos, fără evenimente rutiere! Doamne ajută!
2025-11-27 19:07:15
9
To see more videos from user @carpaticg, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا یعنی اللہ تعالیٰ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زائد کام کا حکم نہیں دیتے اس لئے غیر اختیاری طور پر جو خیالات و وسوسے دل میں آجائیں اور پھر ان پر کوئی عمل نہ ہو تو وہ سب اللہ تعالیٰ کے نزدیک معاف ہیں حساب اور مؤ اخذہ صرف ان افعال پر ہوگا جو اختیار اور ارادہ سے کئے جائیں۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ جس طرح انسان کے اعمال و افعال جو ہاتھ، سر، آنکھ اور زبان وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں جن کو اعمال ظاہرہ کہا جاتا ہے ان کی دو قسمیں ہیں ایک اختیاری جو ارادہ اور اختیار سے کئے جائیں جیسے ارادہ سے بولنا ارادہ سے کسی کو مارنا دوسرے غیر اختیاری جو بلا ارادہ سرزد ہوجائیں جیسے زبان سے کہنا چاہتا تھا کچھ اور نکل گیا کچھ یا رعشہ سے بلا اختیار ہاتھ کی حرکت ہوئی اس سے کسی کو تکلیف پہنچ گئی ان میں سب کو معلوم ہے کہ حساب و کتاب اور جزاء وسزا افعال اختیار یہ کے ساتھ مخصوص ہیں افعال غیر اختیاریہ کا نہ انسان مکلف ہے نہ ان پر اس کو ثواب یا عذاب ہوتا ہے۔ اسی طرح وہ افعال جن کا تعلق باطن یعنی دل کے ساتھ ہے ان کی بھی دو قسمیں ہیں ایک اختیاری جیسے کفر و شرک کا عقیدہ جس کو قصد واختیار کے ساتھ دل میں جمایا ہے یا سوچ سمجھ کر ارادہ کے ساتھ اپنے آپ کو بڑا سمجھنا جس کو تکبر کہا جاتا ہے یا پختہ ارادہ کرنا کہ شراب پیوں گا، اور دوسرے غیر اختیاری مثلاً بغیر قصد و ارادہ کے دل میں کسی برے خیال کا آجانا ان میں بھی حساب و کتاب اور مؤ اخذہ صرف اختیاری افعال پر ہے غیر اختیاری پر نہیں۔ اس تفسیر سے جو خود قرآن نے بیان کردی۔ صحابہ کرام (رض) اجمعین کو اطمینان ہوگیا کہ غیر اختیاری وساوس و خیالات کا حساب و کتاب اور ان پر عذاب وثواب نہ ہوگا اسی مضمون کو آخر میں اور زیادہ واضح کرنے کے لئے فرمایا ہے لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ یعنی انسان کو ثواب بھی اس کام کا ہوتا ہے جو ارادہ سے کرے اور عذاب بھی اس کام پر ہوتا ہے جو ارادہ سے کرے۔ اور مراد یہ ہے کہ ابتداءً بلاواسطہ اس عمل کا ثواب یا عذاب ہوگا جو قصد و ارادہ سے کرے کسی ایسے عمل کا ثواب و عذاب بالواسطہ ہوجانا جس کا اس نے ارادہ نہیں کیا اس کے منافی نہیں، اس سے اس شبہ کا جواب ہوگیا کہ بعض اوقات آدمی کو بلاقصد و ارادہ بھی ثواب یا عذاب ہوتا ہے جیسا کہ قرآن شریف کی دوسری آیات اور بہت سی روایات حدیث سے ثابت ہے کہ جو آدمی کوئی ایسا نیک کام کرے جس سے دوسرے لوگوں کو بھی اس نیکی کی توفیق ہوجائے تو جب تک لوگ یہ نیک کام کرتے رہیں گے اس کا ثواب اس پہلے والے کو بھی ملتا رہے اسی طرح اگر کسی شخص نے کوئی طریقہ گناہ کا جاری کیا تو آئندہ جتنے لوگ اس گناہ میں مبتلا ہوں گے اس کا وبال اس شخص کو بھی پہنچے گا جس نے اول یہ برا طریقہ جاری کیا تھا، اسی طرح روایات حدیث سے ثابت ہے کہ کوئی شخص اپنے عمل کا ثواب دوسرے آدمی کو دینا چاہے تو اس کو یہ ثواب پہنچتا ہے۔ ان سب صورتوں میں بغیر قصد و ارادہ کے انسان کو ثواب یا عذاب ہورہا ہے۔ اس شبہ کا جواب یہ ہے کہ یہ ظاہر ہے کہ یہ ثواب و عذاب بلاواسطہ اس کو نہیں پہنچا بلکہ دوسرے کے واسطے سے پہنچا ہے اس کے علاوہ جو واسطہ بنا ہے اس میں اس کے اپنے عمل اور اختیار کو بھی دخل ضرور ہے کیونکہ جس شخص نے کسی کا ایجاد کیا ہوا اچھا یا برا طریقہ اختیار کیا اس میں پہلے شخص کے عمل اختیاری کا دخل ضروری ہے اگرچہ اس نے اس خاص اثر کا ارادہ نہ کیا ہو اس طرح کوئی کسی کو ایصال ثواب جبھی کرتا ہے جب اس نے اس پر کوئی احسان کیا ہو اس لحاظ سے یہ دوسرے کے عمل کا ثواب و عذاب بھی درحقیقت اپنے ہی عمل کا ثواب یا عذاب ہے۔ بالکل اخیر میں قرآن کریم نے مسلمانوں کو ایک خاص دعا کی تلقین فرمائی جس میں بھول چوک اور بلاواسطہ خطاء کسی فعل کے سرزد ہونے کی معافی طلب کی گئی فرمایا رَبَّنَا لَا تُؤ َاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا اے ہمارے پروردگار بھول چوک اور خطاء پر ہم سے مؤ اخذہ نہ فرما پھر فرمایا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَارَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ یعنی اے ہمارے پروردگار ہم پر بھاری اور سخت اعمال کا بوجھ نہ ڈالئے جیسا ہم سے پہلے لوگوں (بنی اسرائیل) پر ڈالا گیا ہے اور ہم پر ایسے فرائض عائد نہ فرمائیے جن کی ہم طاقت نہیں رکھتے۔ #islamic_video #1millionaudition #viewsproblem #islamic_media #القرآن_الكريم @📖𝐃𝐀𝐑𝐒-𝐄-𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍📖 @علی افیشل @القرآن الكريم

About