@bukhari8070: آپ کا اعتبار کون کرے روز کا انتظار کون کرے ذکر مہر و وفا تو ہم کرتے پر تمہیں شرمسار کون کرے ہو جو اس چشم مست سے بے خود پھر اسے ہوشیار کون کرے تم تو ہو جان اک زمانے کی جان تم پر نثار کون کرے آفت روزگار جب تم ہو شکوۂ روزگار کون کرے اپنی تسبیح رہنے دے زاہد دانہ دانہ شمار کون کرے ہجر میں زہر کھا کے مر جاؤں موت کا انتظار کون کرے آنکھ ہے ترک زلف ہے صیاد دیکھیں دل کا شکار کون کرے وعدہ کرتے نہیں یہ کہتے ہیں تجھ کو امیدوار کون کرے داغؔ کی شکل دیکھ کر بولے ایسی صورت کو پیار کون کرے🫠 #foryou #fypシ゚ #poetry
اب وہ منظر، نہ وہ چہرے ہی نظر آتے ہیں
مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مرجاتے ہیں
جانے کس حال میں ہم ہیں، کہ ہمیں دیکھ کے لوگ
ایک پل کے لیے رُکتے ہیں، گزر جاتے ہیں
2025-11-30 11:14:59
4
بنتٍ_بہاول :
اتنے ارزاں ہوئے کہ پھر ہم نے ۔۔۔
یہی سوچا کہ رائیگاں جائیں
2026-01-10 16:40:21
3
عروب♡ :
caption plz 😫
2025-11-28 00:54:03
8
Hس :
caption🥺❤
2025-11-27 17:25:32
11
⏤͟͟͞͞★𝙂𝘼𝙉𝙂𝙎𝙏𝙀𝙍⃝☠️ :
caption 😩
2025-11-29 09:00:53
5
Account not found :
آواز دے کر دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے🫳🏻
ورنہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے 🥀
2025-11-28 18:53:00
8
🌚 :
kmal poetry 😩🔥💯!!!
2025-11-28 18:59:39
5
pixiesZ★🦢 :
Hayee caption 🙂❤️🩹
2025-11-29 15:46:34
3
@mal.rana🌘 :
بس اگلے موڑ سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں😔
2026-01-04 16:04:34
1
🥀🦋 :
kamal ❤️🩹🙃
2025-11-30 14:46:28
1
💯✨ :
koi to dsti krlo
2025-11-30 13:50:47
1
cutebutterfly🌷🌼💗💗 :
ma ne caption paraha ha😍
2025-11-30 11:16:59
1
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.