ہائے اب تو وہ میرا کہلانے کا حق بھی اپنے ساتھ لے گیا 😭😭😭😭
2025-12-02 15:24:27
10
Marosh :
ye pora Kalam Kaha sy mily ga koi batye ga plz
2025-11-30 11:48:10
16
Fariha ,💞 :
Kalam title please koiii bta de 🥺🥺
2025-11-30 18:52:45
17
•jⓊ𝓉𝓉 gAⓓ𝐆ᵒ尺• :
رائیگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنجِ بے بسی
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے
2025-12-20 17:13:39
7
saifurrehman04949 :
خدا تُم کو مُجھ سے بہتر ہمسفر سے نوازے تاکہ
تمہاری مُجھے چھوڑنے کی کوشش بے کار نہ ہو۔🥲💔
2025-12-15 07:58:14
7
{𝓜𝓗𝓽𝓪𝓫 𝓜𝓞𝓣𝓸 𝓴𝓪 𝓗 } :
میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
2026-01-12 00:03:38
6
Clarkson :
:@:غلط جگہ پیسے ضائع ہو جائیں تو دو تین ماہ میں بھول جاتے ہیں۔
لیکن غلط جگہ جذبے ضائع ہو جائیں تو نقصان عمر بھر یاد رہتا ہے 💭📝💔
2025-12-01 11:38:30
23
Meri jannat 🥰 :
ہن آئیوں تے میں جان نہ دیساں
جھلے کون حجر دیاں ماراں
وچ جدائیاں چار دہاڑے
جند رل گئی وچ بازار
ہک ہک پل ہک سال دا گزرے
دس کیویں عمر گزاراں
2026-01-05 20:17:36
9
୧⍤⃝💐𝕳𝖆𝖕𝖊𝖚𝖘𝖆❤︎˚♪ 𝄞₊˚⊹ :
ye kis ki voice hei kisi ko pta hei ?
2025-12-01 17:11:12
10
Shumaila Khan :
ممکن ہے ایسا وقت بھی ترتیب وقت میں۔۔
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا 'در' نہ ہو۔۔
2025-11-30 07:11:53
12
🌴🥀⭐عائشے 💕 :
دس کیویں عمر گزار ں😭😭😭 آللہ تو ہماری سختیاں معاف فرما دے اب تو اگلے جہاں ہی مل سکے گے💔🤲
2025-12-12 16:33:08
5
noor :
pain
2025-11-30 18:18:17
6
Jerry Goraya :
ab nhi aaty wo 🥲
2025-11-30 17:38:22
5
Naveed :
yar apny to mar he dala yeh suna k😥😥😥😥😥
2025-11-28 06:58:06
14
️ :
end 😭😭😭
2025-12-12 07:29:31
5
S H E R R Y🐺🖤 :
@Shumaila Khan: ممکن ہے ایسا وقت بھی ترتیب وقت میں۔۔
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا 'در' نہ ہو۔۔
2025-12-07 00:51:24
5
Afroz :
I miss you zahid 🥺🥺🥺🥺
2025-12-01 02:59:52
6
U$man :
kesy gaa lyty hn log esy ? kamaal 💔💔
2025-11-29 20:07:56
8
Zainab Rock :
MN to Dil phat gea h yr 😭😭😭😭😭
2025-11-29 18:18:58
6
🥀❤️🩹ع🥺🖤 :
fvrt song 🥺🥺🥺
2025-12-01 14:35:13
8
Amaru--♥️💞 :
song name plzzz
2025-11-29 04:49:35
7
Afroz :
ا اب تم ائے تو تمہیں کبھی واپس نہیں جانے دوں گی🥺🥺🥺
2025-12-01 03:00:58
6
Rehman Driving Lessons :
💓 ALLAH 💓
2026-01-18 06:54:57
2
اٹلی کی شہزادی 🇮🇹 :
My fav songs😔
2026-01-22 17:11:49
2
To see more videos from user @shahxaab, please go to the Tikwm
homepage.