@safirkhan5160: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ​ #اے اللہ! تو درگزر کرنے والا ہے، درگزر کرنے کو پسند کرتا ہے، پس ہمارے ساتھ درگزر فرما دے#اے اللہ! کوئی آسانی نہیں، مگر جسے تو آسان بنا دے، اور تو ہر سختی کو جب چاہے آسان بنا دیتا ہے". #foryoupast #evryonepepole #folow زندگی مختصر ہے

Safir،Noor
Safir،Noor
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 28 November 2025 03:50:44 GMT
478069
46449
996
9215

Music

Download

Comments

gazakiawaaz1
اللہ آپ پر رحمتیں،نازل فرمائے :
:میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" #muhammadumairtajamal
2025-11-28 07:56:28
52
farhatnaeem62
Farhat Naeem :
آمین یا رب العالمین 🤲❤
2025-11-28 09:57:10
21
asifkhan.1981
Asif khan :
Ameeen summa Ameen
2026-01-23 19:00:30
1
rajaizhar43
Raja Siddique :
Beshk💯 🤲
2026-01-22 20:33:37
1
user83761495814564
user83761495814564 :
AMEEN sum’a AMEEN ❣
2026-01-17 04:15:57
2
_she_g_salon_
_she_g_salon_ :
امین
2026-02-27 16:03:34
1
azeem.chana0
Azeem Chana :
🤲🌹❤🌹🤲اللہ آپ پر رحمتیں،نازل فرمائے::میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔🤲🌹❤🤲🌹❤🌹
2025-11-29 02:00:56
6
shahfaisalrehman1
shahfaisalrehman1 :
Aameen
2026-02-09 07:38:55
1
user8509563239050
Lucky :
AMEEN SUMA AMEEN
2025-12-29 18:16:04
2
humairabano26
Humaira :
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥺🥺🥺🥺
2025-11-28 14:51:19
6
user355751156
Shahid Ali :
اللہ اکبر
2026-01-12 19:38:03
1
jahanzebmogul
Khan :
Ameen 🙏🏼
2026-02-22 01:42:16
1
user15407018158
♥️♥️ :
Ameen suma Ameen
2025-11-28 13:20:41
5
khankhankhankha1463
Khan khan :
ya Allah pak ❤️❤️❤️❤️
2026-01-19 05:09:01
1
abbaskh348
abbas khan :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-11-28 11:51:04
8
majid.virk8
Majid virk :
امين يارب العالمين 😰
2026-02-23 20:29:22
1
user86701149
Haiqa :
اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه أجمعين❤️
2025-11-28 04:39:21
6
azeem.chana0
Azeem Chana :
🤲❤🌹❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲الله أكبر🤲الله أكبر🤲الله أكبر🤲الله أكبر🤲الله أكبر🤲اللٰہم آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤🌹❤🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-01-22 10:58:31
1
qazimehboob57
qazimehboob57 :
Ameen ❤
2026-01-20 17:28:34
1
qamar.gondal41
قمر عباس گوندل :
ماشاءاللہ
2026-01-15 17:11:59
1
nur7624701869645
nur hikmah (ชายธรรมดาๆคนหนึ่ง) :
Aamiin 🤲🤲🤲
2025-12-08 10:44:04
2
user1755596814029
user1755596814029 :
آمین یارب العالمین 🙏🏿🤲🏿
2026-01-11 05:37:16
2
malik.alam2
Malik :
اللہم آمین
2026-01-04 09:28:15
2
zainbughlani
zain bughlani :
ameen
2025-11-29 03:33:17
2
amirshahzad_102
Amir :
Ameen
2025-11-28 13:19:36
2
To see more videos from user @safirkhan5160, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About