خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ گئے...!🙂💔
کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں رہ گئے❤️🩹🥹
2025-11-28 12:02:20
10
حمزہ رائٹس ✍️ :
بچھڑتے وقت یہ خیال آیا
آخر حرج کیا تھا اس کو منانے میں
جون ایلیا 🖤
اس کہ وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
احمد فراز ❤️🩹
2025-11-29 11:51:06
4
🧔🫀 :
But John hit different 🫶❤️🩹
2025-11-30 15:45:55
9
★ᖇᗩᘿᘿS★ :
وہ تیرا شروع شروع کا چاہنا بہت یاد آتا ہے
💔🙂
2025-11-30 03:54:13
6
SaMi_08 :
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے ❤️🩹